۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 17, 2024
معارفِ دینی
کل اخبار: 2
-
امام حسینؑ کی زبان مبارک سے نکلنے والی دعا و مناجات معارف دین کا عظیم الشان خزانہ : حجۃ الاسلام مولانا زین علوی
حوزہ/ ہمارے ائمہ معصومین نے نہ صرف دعائیں بتائی ہیں بلکہ قبولیتِ دعا کے مکمل شرائط بھی بتائے ہیں۔
-
آیت اللہ وحید خراسانی کی مبلغینِ رمضان کو نصیحت:
اس مقدس مہینے میں لوگوں کو امام زمانہ (عجل) سے آشنا کروائیں
حوزہ / حضرت آیت اللہ وحید خراسانی نے مبلغینِ رمضان کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: آپ مبلغین کرام کو ماہ مبارک رمضان میں اپنی ساری توانائیاں استعمال کرنی چاہئیں۔ یہ آپ لوگوں کا فریضہ ہے۔ خدا کی طرف دعوت دینا اور ولیّ اعظمِ خدا یعنی امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طرف دعوت دینا کہ جس کے وجود کی وجہ سے دنیا قائم ہے۔ اس مقدس مہینے میں لوگوں کو امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے آشنا کروائیں!