معاشرتی برائیوں
-
تفسیر سورۃ النساء، آیت ۱۶؛
عطر قرآن | معاشرتی برائی اور توبہ: اصلاح اور سزا کا اسلامی تصور
حوزہ/ یہ آیت معاشرتی بدکاری (فحاشی) اور اس کی سزا کے متعلق ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو برائی کا ارتکاب کرتے ہیں اور پھر توبہ کرتے ہیں۔
-
اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز
حوزہ/ اپنی حیثیت و بساط کے مطابق ہمیشہ لوگوں کی بہتری اور اصلاح کے لیے کوشاں رہیں، یہی تعلیمات اسلام و رضاے الہی ہے،حدیث شریف کا مفہوم ہے۔
-
مذہبی امور کے ماہر حجۃ الاسلام سید حسین خادمیان:
برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے، یہی وجہ ہے کہ امام حسین (ع) کو گوارا تھا کہ چاہے ہمارا سر نیزے پر ہی کیوں نہ بلند کیا گیادیا جائے، ناموس پیغمبر (ص) کو در بدر کیوں نہ پھرایا جائے، لیکن میں برائیوں سے مقابلہ کرتا رہوں گا۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کیلئے قرآن شناسی اور دین شناسی ضروری، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ قرآن شناسی اور دین شناسی کے ذریعے معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے، مظلوموں محروموں کا مدد گار قرآن اور دین الہی ہے، جو قومیں اپنے دین اور نظریات کا تحفظ کرتی ہیں وہی کامیاب و کامران ہوتی ہیں، انسان سازی کا بہترین مرکز قرآن اور اسلام ہے، دنیا سے ظلم دہشتگردی معاشی بحران دین اور مذہب سے دور رہنے کا نتیجہ ہے۔
-
بچوں سے مشقت معاشرتی برائیوں میں سے ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بچوں کے حقوق کےلئے عملی طور پر تعلیم و تربیت سمیت بچوں میں منفی رویوں ، عادات و اطوار اور اخلاقی کمزوریوں کی اصلاح کےلئے اقدامات اٹھانا ہونگے ۔
-
مسلمان کردار و عمل سے برائیوں کو ختم کرنے پر زور دیں
گیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے متعلق منعقدہ ایک سیمینار میں کوئل فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سہیل کے کے کیرالا نے مسلمانوں کو مثبت راستے اور مثبت کردار اپنانے پر زور دیا۔
-
معاشرے میں اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی خودکشی کے رجحان کو کم کیا جاسکتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ معاشرتی برائیوں کی روک تھام کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ والدین اور علماء کا جہیز کے مطالبات اور گھریلو تشدد جیسے معاشرتی ناسور کے معالجے کے لئے ٹھوس اقدامات خصوصاً اس مسئلہ میں جوانوں کی رہنمائی اور جلد عدالتی کاروائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔
-
معاشرے میں پھیل رہی برائیوں کو مٹانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمان اپنے بچوں کی دینی تعلیم وتربیت کی فکرکریں او ر اپنے اور اپنی نسلوں کے دین و ایمان کے تحفظ کے لیے جدوجہد کریں۔
-
معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار
حوزہ/ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں کی بستی ہے جبکہ ہر دوسرے گھر میں ایک مولوی، حاجی، قاری یا شیخ، زوار اور سید پایا جاتا ہے لیکن معاشرتی برائی اور استحصال ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے دن اور رمضان المبارک کے مہینے میں قدم قدم پر موجود مساجد مسلمانوں سے بھری رہتی ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان سب کوششوں کے باوجود ہمارا معاشرہ دن بدن زوال کی جانب بڑھ رہا ہے؟۔