معاشی بحران
-
معاشی بحران، معاشرے کی حالت زار دین سے دوری کی وجہ سے ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے ملک کے معاشی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحران، معاشرے کی حالت زار دین سے دوری کی وجہ سے ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
پاکستان میں سیاسی جماعتیں اقتدار کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ملک روز بروز شدید معاشی بحران کا شکار ہو رہا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: پاکستانی حکمران پکڑو چھڑاؤ، میں صحیح، فلاں پر مقدمات جھوٹے، ہمارے مقدمات ختم کرو وغیرہ جیسی باتوں میں مصروف ہیں اور ریاستی مشینری سیاسی جماعتوں کی جنگوں میں مصروف ہے۔ دوسری طرف عوام بھوک اور افلاس کا شکار ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
سیاسی رسہ کشی ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہے / دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ٹیکسلا پریس کلب کے صدر سید مشتاق نقوی کی رہائشگاہ پر موجودہ حالات کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
ملک پاکستان کے خلاف استعماری قوتیں آج بھی سازشوں میں مصروف ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان سنگین سیاسی عدم استحکام، معاشی بحران اور امن و امان کی صورتحال سے دوچار ہے۔