معراج
-
شیعہ انسان کے لیے بلند ترین مقصد امام زمان (عج) تک رسائی ہے: آیت اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن، آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی نے حسینیہ بنی فاطمہ میں منعقدہ عشرۂ فاطمیہ کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک شیعہ کے لیے سب سے بلند اور عظیم مقصد امام زمان (عج) تک پہنچنا ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لئے جوانی کا وقت سب سے بہتر اور سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن:
بعثت انسانیت کی سر بلندی و سر افرازی کا دن ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا: اللہ نے رسول اللہ (ص) کی نبوت کے اعلان کے ساتھ دنیا کو ایک جامع و مکمل نظام عطا کیا جو عدل و انصاف ، صلح و آشتی ، عزت و عظمت و کرامت انسانی کا دن ہے۔
-
شب معراج اور یوم بعثت کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
معراج و بعثت خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کے مبارک مواقع ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ واقعہ معراج جہاں ہمارے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا سامان بہم کرتا ہے وہاں ہمیں زندہ رہنے کے آداب بھی سکھاتا ہے اور زندگی کے رموز سے روشناس کرتا ہے لہذا ہمیں جہاں معراج کی خوشیوں کا اہتمام کرنا چاہیے وہاں معراج میں عطا کردہ نعمات و عبادات کی طرف توجہ دینا چاہیے
-
آیت اللہ اعرافی:
معاشرے میں نماز کے کلچر کو فروغ دینا ضروری ، نماز حضرت زہراؑ کی زندگی کے عروج کا نام ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے عبادت الہی کے سلسلے میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت کو بیان کرتے ہوئے کہا: اولیاء اللہ کا راستہ دعا اور تضرع ہے، جس کی معراج حضرت زہرا (س) کی دعا میں نظر آتی ہے۔
-
حجت الاسلام فرحزاد نے کہا:
ولایتِ علی (ع) کو دیر سے قبول کرنے والے انبیاء(ع) کی بھی سرزنش ہوئی/معراج میں اللہ تعالیٰ نے نماز اور روزے کی سفارش نہیں کی بلکہ صرف ولایت کی سفارش کی ہے
حوزہ؍ ولایت کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں خدا کسی کے ساتھ کسی بھی طرح کی کوئی گنجائش یا عذر قبول نہیں کرتا، حتیٰ کہ بعض ایسے انبیاء(ع) جنھوں نے ان کی ولایت کو دیر سے قبول کیا وہ موردِ سرزنش قرار پائے۔معراج میں اللہ تعالیٰ نے نماز اور روزے کی سفارش نہیں کی ہے بلکہ صرف ولایت کی سفارش کی ہے۔ یہ ولایت جڑ اور بنیاد ہے۔
-
جہل و جہالت میں ڈوبی انسانیت کو علم و معرفت عطا کر گئی بعثت: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ فرش سے عرش پر لے جانے کا مقصد تھا عرش کی مخلوقات کو نبی خاتم کا دیدار کرانا اور ختمی مرتبت کو جسمانی وجود کے ساتھ اس بلندی پر لے جا کر حقائق سے آگاہ کرنا۔نبی اکرم معراج کے موقع پر تیسرے،چوتھے اور ساتویں آسمان پر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت کا اقرار کرتے ہیں۔
-
عید بعثت رسول پر رہبر انقلاب اسلامی کا عالم اسلام سے خطاب؛
یوم بعثت رسول اکرم پر خطاب، یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں موقف کا اعلان
یوم بعثت پیغمبر اسلامۖ کی مناسبت سے آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب کے چند اہم اقتباسات
-
روزِ مبعث جہالت میں ڈوبی ہوئی عقل کو بیدار کرنے کا دن: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ معراج کائنات کی عظیم الشان ہستی ،پیغبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فقید المثال معجزہ ہے جس رات کو اللہ تبارک وتعالیٰ نےاپنے محبوب و مقرب پیغمبر اکرم ﷺ کو اپنی قدرت کاملہ کا مشاہدہ کرایا۔
-
روز عاشور بندگی و اطاعت کی عظیم معراج کا نام ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ خالق کائنات کے چنے ہوئے بندوں نے دین الہی کی سربلندی اور دفاع کے لیے اپنے گھر بار قربان کر یہ ثابت کیا کہ حق و صداقت کی خاطر سب کچھ لٹایا جا سکتا ہے لیکن حق کے راستے کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔
-
واقعہ کربلا انسانیت کی معراج ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ کربلا والوں نے انسانیت کے لئے وہ خطوط چھوڑے ہیں جو انسانیت کو ذلت سے نکال کر عزت کی جانب لے جاتے ہیں۔