معرفت
-
زمانہ غیبت میں حضرت ولی عصر (عج) کی معرفت حاصل کرنا عوام کا فریضہ ہے: استاد حوزہ علمیہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے استاد نے بیان کیا کہ غیبت کے زمانے میں عوام کا اہم فریضہ امام کی معرفت حاصل کرنا ہے، غیبت کے دور میں زندگی گزارنے والوں کی ذمہ داری ہے کہ حضرت ولیعصر (عج) کی معرفت حاصل کریں۔
-
بوشہر میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انسان اپنے ظرف کے اعتبار سے ماہ رمضان سے مستفید ہوتا ہے
حوزہ/ امام جمعہ بوشہر نے کہا: انسان اپنے ظرف کے اعتبار سے ماہ رمضان سے مستفید ہوتا ہے، یہی وجہ سے جو بزرگوں نے کہا ہے کہ انسان اپنی معرفت کے اعتبار سے ہی فائدہ اٹھاتا ہے۔
-
قیچی کے دو دھار
حوزہ/ ہمیں آج دشمن کے ہربوں کی شناخت اور دشمنی کرنے کے طریقوں کے بارے میں update رہنا پڑے گا۔
-
خطبہ فدک، معرفت کا خزانہ ہے: سردار حسین کارگر
حوزہ/ صوبہ بوشہر میں غدیر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے سکریٹری نے خطبہ فدک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا: یخطبہ دفک معرفت کا خزانہ ہے، لہذا ہمیں اس خطبے کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہیے۔
-
اہل بیت (ع) کی مجالس ان ہستیوں کی معرفت کو بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے حوالہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ کا رویہ، خلوص اور احترام ان کے علاوہ کسی اور ہستی سے مخصوص نہیں تھا۔ اس ادب کی وجہ ان دونوں کے درمیان محض باپ اور بیٹی کی نسبت نہیں تھی۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین فرزاد:
کربلا میں سید الشہداءؑ کے دشمنوں کی عبادت جہل پر مبنی تھی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہا :سید الشہداءؑ کے دشمنوں نے بھی کربلا میں نماز ادا کی لیکن ان کی عبادت مکمل طور پر جہالت پر مبنی تھی اور انہیں دین کا کوئی علم نہیں تھا۔
-
امام حسین (ع) کے غم میں اشک بہانا عظیم عبادت ہے: حجۃ الاسلام اسد اللہ رضوانی
حوزہ/ بویین زہرا کےامام جمعہ نے کہا : امام حسین علیہ السلام کے غم میں آنسو بہانا ایک عظیم عبادت ہے لیکن ایسا آنسو جو معرفت کے ساتھ ہو وہ معاشرے کی روح اور ذہن پر اثر کرتا ہے۔
-
پوری کائنات ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے: مولانا تقی رضا عابدی
حوزہ/ تمام آثار ہستی کی وجہ سے ہیں ہستی سے ہی سب ہے ہستی سے باہر جائیں تو عدم ہے جو درحقیقت کچھ نہیں ہے۔اس کائنات میں کوئی عدم ایسا نہیں ہے کہ جس کا کوئی نتیجہ ہو۔ ہستی ہی ہے جو نتیجہ لاتی ہے۔
-
منتظرین امام زمانہ (عج) کے اہم ترین وظائف
حوزہ/ ہم دور حاضر میں ایک امام کی حکومت کے زیر سایہ ہیں ہمیں چاہیے کہ اپنا مشن آج سے ہی شروع کریں کہ ہمارے امام اگر ہمارے سامنے ہوں تو وہ ہم سے کیا طلب کریں گے ۔ہم سے کس بات کی امید رکھتے ہیں انہی امور کو انجام دیں تاکہ قلب عالم ہم سے راضی ہو جائے ۔
-
دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اس کا اظہار ہونا چاہئے: حجۃ الاسلام عقیل الغروی
حوزہ / تمہارے دل میں جتنی معرفت ہو اتنا ہی اظہار کرو ، جس سے جتنی محبت ہو اتنا ہی اظہار کریں ، تعریف اتنی ہی کریں جتنی کہ حقیقت ہے ورنہ جھوٹ ہو گا۔
-
خدا کی شناخت کا صحیح راستہ امام زمانہ (عج) کی پہچان اور معرفت پر منحصر ہے، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مذہبی و بین الاقوامی امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ اگر انسان امام زمانہ (عج) کی معرفت کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہوجائے تو اسے بے شمار ثواب ملے گا اور اسے امام زمانہ (عج) کے ظہور کے وقت ان کے حضور حاضر ہونے اور مدد کرنے کا شرف نصیب ہوگا۔
-
خدا تک پہنچنے کا واحد راستہ توحید اور معرفت الہی ہے، استاد انصاریان
حوزہ/ استاد انصاریان نے کہا کہ اگر کوئی شخص خدا تک پہنچنے کے لئے اپنا مال، جان اور عزت و آبرو خدا کی راہ میں خرچ کرتا ہے تو درحقیقت اس نے خدا کے ساتھ ایک نفع بخش سودا کیا ہے اور خدائے تعالیٰ بھی اس کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے گا۔
-
معرفت نفس کے بغیر معرفت رب حاصل نہیں ہو سکتی، مولانا سید منظور علی نقوی
حوزہ/ جتنا ہم معرفت نفس حاصل کریں گے اپنی روح کو سمجھیں گے اتنا خدا کی معرفت میں اضافہ ہوتا جائے گا، خدا کی محبت میں اضافہ ہو گا۔
-
مجتمع علماء خطباء ممبئی ہندوستان:
2022 سال معرفت مصطفیٰ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء ممبئی ہندوستان تمام عالم انسانیت و عالم اسلام، علماء، دانشوروں، جوانوں سے اپیل کرتا ہے کہ سال 2022 کو سال معرفت رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے موسوم کریں اور پورے سال پورے ملک میں ہر جہت سے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معرفت کا چراغ جلائیں.
-
تھیتکی میں شہیدان کربلا کی یاد میں دسویں کی مجلس کا انعقاد:
اہلبیت (ع) کی محبت کے ساتھ معرفت بھی ضروری، مولانا سید محمد باقر مسند
حوزہ/ اگر عزاداری کو زیادہ موثر بنانا ہے تو اپنے اندر دینی معرفت پیدا کرنی ہوگی اس لیے کہ دین کی معرفت اور تعلیمات آل محمد کی کماحقہ شناسائی کے بغیرانسان یا دہشت گرد بنتا ہے یا اخباری و ملنگی اور یہ دونوں ہی اسلام کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
معرفت کا کم ترین درجہ دنیا سے بے رغبت ہونا ہے
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت علیہم السلام کے خطیب نے کہا: عمر کی شاہراہ ایک طرفہ ہے اور قابل برگشت نہیں ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے کربلا جاتے ہوئے اپنے بھائی محمد بن حنفیہ کو ایک مختصر لکھا۔ انہوں نے محمد ابن حنفیہ کو مخاطب کر کے کہا: دنیا کو فانی سمجھو کہ گویا اصلاً دنیا ہے ہی نہیں اور آخرت کو دائمی حساب کرو کہ گویا ختم نہیں ہوگی۔
-
عبادت کے ساتھ تفکر بھی ضروری ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدا کی نشانیوں کے بارے میں سوچنا بہت بڑی عبادت ہے۔ ایک لمحے کا تفکر 70 سال کی عبادت سے افضل ہے، معرفت کے بغیر عبادت قبول نہیں اگر آپ کو معرفت حاصل نہیں ہے تو ایسی عبادت بے سود ہے۔
-
عشرۂ ولایت:
سماج کی مشکلات،معرفت امام سے دوری کا نتیجہ، حجۃ الاسلام مؤمنی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر کوئی شخص امیر المؤمنین(ع)کی ولایت کا منکر ہے تو اس کے توحیدی افکار درست نہیں ہیں،آج سماج میں موجود تمام مشکلات،امام کی معرفت سے غفلت برتنے کا نتیجہ ہے لہذا ہمیں امام کی معرفت کے ذریعے خدا کی معرفت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان؛ اپنے اور اللہ کے درمیان رابطہ کو اتنا خوبصورت بنائیں کہ دل میں نورانیت اتر جائے، علامہ شبیر میثمی
اللہ رسول اور اہل بیت علیہم السلام کی معرفت اور زیادہ کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا عمل کریں؛ جب کوئی آپ کو نہ دیکھ رہا ہو، سجدے میں جائیں اور صرف یہ کہیں کہ پالنے والے میں تیرا گناہگار بندہ ہوں، میں شرمندہ ہوں، میری مدد کر تاکہ میں گناہوں سے بچ جاؤں اور اندھیری رات میں دعائے ابوحمزہ ثمالی کا ترجمہ پڑھیں۔ یہ دعائیں ہمارے لئے خزانہ ہیں۔ لیکن جب تک ہمارے دل صاف نہیں ہوں گے تب تک مثبت اثرات ہمیں حاصل نہیں ہوسکیں گے۔
-
امام مہدی (عج) اور مہدویت
حوزہ/ امام مہدی علیہ سلام جو کہ حضرت آدم تا حضرت خاتم تک کے وارث ہیں۔ آپ کی معرفت کی تاکید کی گئی ہے، جو بھی زمانے کے امام کی معرفت حاصل کئے بغیر مرے وہ جہالت کی موت مرا۔
-
عصر حاضر میں وقت کے امام (عج) کی معرفت اور ان کے استقبال کے لیے تزکیہ نفس بہت ضروری ہے، امام جمعہ کینبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے لیے صحیح رہنمائی اور حق و باطل کی پہچان دین الہی میں مضمر ہے۔