معرفت امام (ع)
-
امام زمان (عج) سے توسل مهدویت کی معرفت کو دائمی بناتا ہے: حجۃ الاسلام حائری پور
حوزہ/ موضوع مهدویت کے ماہر، حجت الاسلام والمسلمین محمد حائری پور نے کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) سے توسل مهدویت کی دائمی معرفت کا سبب بنتا ہے، میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو روزانہ زیر آسمان دو رکعت نماز استغاثہ پڑھ کر امام زمانہ (عج) سے ہمیشہ توسل کرتے ہیں۔
-
مجالس عزائے امام حسین ؑ معرفت امام ؑکا بہترین وسیلہ و ذریعہ ہیں: مولانا وسیم اصغر رضوی
حوزہ/ روضہ امام حسین علیہ السلام واقع املو بازار مبارکپور ضلع اعظم گڑھ (اتر پردیش) زیر اہتمام انجمن لشکر عباس (امامیہ) املو سالانہ شب بیداری کے چوبیسویں دور کی مجلس عزاء کا انعقاد۔
-
کرگل میں 'ہفتہ مہدویت" پر بچوں کے لئے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ کرگل میں 'ہفتہ مہدویت" پر بچوں کے لئے معرفت امام زمانہ (ع) کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف دارالقرآن سے 130 بچوں نے شرکت کی۔
-
ایران کے شہر نجف آباد میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمیہ میں مہدویت کے موضوع پر گفتگو:
معرفت امام کے بغیر زندگی زندگی نہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسن قائمی
حوزہ/ انہوں نے مزید کہا: امام کی معرفت کے بغیر زندگی زندگی نہیں ہے، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی معرفت سے ہی زندگی کو حیات ملتی ہے۔
-
لوگوں کی گمراہی کی اصل وجہ قرآن و اہلبیت (ع) سے دوری ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے حدیث ثقلینکا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قرآن اور اہل بیت علیہم السلام سے متمسک رہنے میں ہی نجات ہے، آج کے دور میں لوگوں کی گمراہی کی اصل وجہ قرآن و اہل بیت علیہم السلام سے دوری ہے۔
-
کیا واقعاً یزیدیوں کو امام (ع) کی معرفت نہیں تھی؟ اور ان کے گمان کے مطابق امام(ع) نے خلیفہ وقت یزید کے خلاف خروج کیا تھا؟
حوزہ/ کیا واقعاً یزیدیوں کو امام علیہ السلام کی معرفت نہیں تھی؟ اور ان کے گمان کے مطابق امام(ع) نے خلیفہ وقت یزید کے خلاف خروج کیا تھا؟ اگر ایسا ہے، تو کیا وہ اپنے عمل میں (چونکہ کہ ان کا ارادہ خیر تھا) ثواب کے مستحق ہوں گے؟
-
حجت الاسلام والمسلمین میر باقری:
امام زمان (عج) کے ذریعہ ہم خدا کے ساتھ رابطہ قائم کر سکتے ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: جو شخص معصوم علیہ السلام کے متعلق جتنی معرفت حاصل کرتا ہے اتنا ہی خدا کے قریب ہوتا جاتا ہے۔ توجہ رہے کہ ہمیں ائمہ علیہم السلام کے بارے میں غلو کا شکار نہیں ہونا چاہئے اور ہمیں اس سلسلہ میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ جو شخص معرفت امام علیہ السلام میں "مقصّر" ہو گا تو اس کے نتیجہ میں معرفتِ خدا اور اس کی اطاعت میں بھی مقصر ٹھہرے گا۔
-
ننھے بچوں کا جشن امام علی نقی (ع) کا انعقاد، قصیدہ خوانی اور ذکر سے بچوں کو معرفت امام (ع) سے واقف کرایا
حوزہ/ مکتب سدرۃ المنتہی اور مکتب معرفت ثقلین حیدرآباد کے طلباء و طالبات نے ۵ رجب المرجب کو دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر " جشن مسرت" منعقد کیا، جس میں مکتب کے طلباء و طالبات نے قصیدہ خوانی کی جب کی مکتب کے معلمین اور معلمات نے امام کی سوانح حیات کا ذکر کیا اور بچوں کو معرفت امام علیہ السلام سے واقف کرایا۔