مغرب
-
غزہ؛ اسرائیل کا معصوم بچے، بوڑھے اور خواتین کو مارنا حیوانیت کی عکاس ہے، محمد حسین الحسینی
حوزہ/ مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں اور غیور غزہ کی عوام پر ایک بار پھر صیہونی دھشتگردوں کی جارحیت اور بمباری اور اس عام شہریوں، معصوم بچے، بوڑھے اور خواتین کو مارنا مغرب کی حیوانیت کی عکاس ہے۔
-
فارسی شعر و ادب کے میدان کی شخصیات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
مغرب کا بس چلے تو ایران کو غذائی اشیاء تک سے محروم کر دے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ نواسہ رسول امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر شعرا اور فارسی شعر و ادب کے اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے شعر و ادب کے شعبے سے متعلق اہم نکات پر روشنی ڈالی ساتھ ہی مغربی ملکوں کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوؤں پر بھی تنقید کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای؛
عورتوں کو جنسی بردہ فروشی میں مبتلا کر دینے والا مغرب عورتوں کے حقوق کا علمبردار بنا ہوا ہے
حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے قریب علمی و سماجی میدانوں میں ممتاز خدمات انجام دینے والی خواتین اور نمونہ ماؤوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات۔
-
ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے دشمن، اسلامی جمہوریہ نے ان کے خواب چکنا چور کر دئے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ مغرب والوں کی سوچ یہ ہے کہ ایران کی اسٹریٹیجک گہرائي عراق، شام، لبنان، لیبیا، سوڈان اور صومالیہ جیسے چھے ملک تھے اس لئے انھیں پہلے ان چھے ملکوں کی حکومتوں کا تختہ پلٹنا چاہیے۔ وہ ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے تیار تھے لیکن اسلامی جمہوریہ کی ایک عظیم اور کارآمد فورس کے ذریعے ان کی سازش ناکام ہو گئي اور اس عظیم فورس کا مظہر اور پرچم الحاج قاسم سلیمانی نام کا ایک شخص تھا۔