حوزہ/حکومت اور مقامی و غیر مقامی این جی اوز کی طرف سے قیمتی فصلوں کی کاشت کاری کے بارے میں کوٸی خاص اہتمام نہیں۔بس ساری توجہ موسیقی و ناچ گانے کی طرف ہے اور وہ بھی ثقافت کے نام پر۔
حوزہ/ کسی بھی قوم کی پہچان اور اس کا تشخص ان کا تمدن اور ثقافت ہوا کرتی ہے،اگر کوٸی قوم زندہ ہے تو اس کی ثقافت اور تمدن کی وجہ سے ہے اگر کوئی اپنے تمدن اور ثقافت کو بھول جائے تو اس کا چہرہ مسخ…