مغربی میڈیا
-
مغربی میڈیا اربعین کی خبروں کو کس طرح بائیکاٹ کرتا ہے؟
حوزہ/ میڈیا کے میدان میں ایران کے ایک بڑے محقق محمد لسانی نے اربعین کی خبروں کے بائیکاٹ کے سلسلے میں مغربی میڈیا کی پالیسی اور حکمت عملی کے بارے میں حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کی ہے جسے قارئیں کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
الازہر کے آبزرور:
غزہ جنگ کے مظالم جیسی آشکار حقیقت کو چھپانا اور جھوٹ بولنا مغربی میڈیا کی فطرت میں شامل ہے
حوزہ / الازہر آبزرویٹری نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میڈیا دنیا بھر کے تنازعات کو کور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے بشرطیکہ وہ اپنے پیشہ ورانہ معیارات پر عمل پیرا ہو۔
-
شام کی قومی اسمبلی کے نمائندے کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو:
اربعین مارچ پوری امت اسلامیہ کی میراث ہے
حوزہ/ محمد رجا نے کہا: ہمیں اربعین ملین مارچ کے سلسلے میں مغربی ممالک کی میڈیا سے کوریج کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ کیونکہ وہ ہمارے سامنے اپنا محاذ کھولے ہوئے ہیں اور اربعین مارچ کے کوریج کرنے کے لیے مغرب والوں سے ہماری توقع ان کی بے جا خوشنودی کا باعث بنے گی۔
-
ایرانی قونصلیٹ حیدرآباد میں ایرانی خواتین کا میڈیا سے خطاب:
ایران میں خواتین کے حقوق کو لیکر غلط پروپوگنڈہ مغربی میڈیا کی کارستانی
حوزہ/ ایرانی قونصلیٹ بنجا رہ ہلز حیدر آباد میں خواتین اور جمہوریہ ایران کی ترقی پر اقدامات اور نمایاں کامیابیاں کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد ہوا۔
-
مغربی میڈیا وار پر قابو پانے کا واحد راستہ اتحاد ہے؛ حجۃ الاسلام مہدی گرجی
حوزہ/ استکباری نظام کے مقابلے میں اگر ہم متحد ہوں گے تبھی کامیاب ہوں گے اور اس چیز کو قرآن کریم کی نگاہ میں ریسمان اتحاد کہا جاتا ہے، وحدت اور اتحاد سے ہٹ کر کامیابی کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔