حوزہ/ غاصب اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔ غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے میں بھی غاصب اسرائیلی فوج اور غیر قانونی یہودی آبادکاروں کی کاروائیاں جاری ہیں۔
حوزہ/ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے فوراً بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے "دیوار آہنی" کے نام سے ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا۔ یہ آپریشن جنین شہر اور اس کے…