مفتی
-
امام موسی صدرؒ، اسرائیل کے ساتھ معاملے کو حرام اور اسرائیل کو شر مطلق سمجھتے تھے: صور اور جبل عامل کے مفتی
حوزہ/ شیخ حسن عبداللہ نے کہا کہ سید موسی صدر نے ہمیشہ انسانی اور نظریاتی کشمکش کی تحریک میں مکتب کے قیام، ظلم اور معاشی اور سماجی ناانصافی کے خلاف مزاحمت اور ظالموں کے خلاف قیام پر زور دیا۔
-
"نظیر عیاد" مصر کے نئے مفتی منتخب کر لئے گئے
حوزہ/ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے نظیر عیاد کو چار سال کے لیے مصر کا نیا مفتی مقرر کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ایک بڑا مفتی گرفتار
حوزہ/ عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے ایک بڑے مفتی کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
سابق مصری مفتی کا مسجد نبوی کے بارے میں اظہار خیال
حوزہ/سابق مصری مفتی علی جمعہ نے کہا کہ مسجد نبوی روئے زمین پر سب سے بہترین اور افضل ترین مکان ہے،کیونکہ اس میں حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا روضہ مبارک ہے۔
-
دینی مدارس دین مقدس اسلام کی تبلیغ اور ترویج کے مراکز، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ وفاق المدارس اور دینی جماعتیں بدکردار درندوں کے خلاف احتساب کا شفاف نظام لائیں تاکہ آئندہ کسی کو دینی مدارس اور مساجد کا تقدس پامال کرنے کی جرئت نہ ہو۔
-
شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں
حوزہ/ شام کے سنی مفتی عدنان العفیونی جو شیعہ حکمران بشار الاسد کے قریبی تھے دارالحکومت کے باہر بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ چارسال قبل حکومت اور باغیوں کے مابین ہونے والے معاہدے میں مفتی عدنان نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔