مقاومتی محاذ (16)
-
آیت اللہ محمود رجبی:
انٹرویوزمقاومتی محاذ عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نعمت ہے / حزب اللہ آج بہترین پوزیشن میں ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے مقاومتی محاذ کی تشکیل میں جمہوریہ اسلامی ایران کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج مقاومتی محاذ کی قوت اور صہیونی حکومت کی کمزوری الہی وعدے اور…
-
حجت الاسلام سید مفید حسینی کوہساری:
ایرانشہید سید حسن نصراللہ دو متضاد چیزوں کو باہم جمع کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ میں مقاومتی محاذ کی حمایت و مدد کے لیے بہترین قابلیت اور صلاحیت موجود ہیں۔
-
حجتالاسلام سلیمانی اردهالی:
ایراناگر آج ہم نے مقاومتی محاذ کی مدد نہ کی تو کل ہمیں اپنی ہی گلیوں میں دشمن سے لڑنا ہو گا
حوزہ/ حجتالاسلام اردهالی نے کہا: مقاومتی مجاہدین صہیونی دشمن کے خلاف صفِ اول میں ہیں اور اگر ہم آج ان کی مدد نہ کریں گے تو دشمن سے لڑائی ہمارے ملک کی گلیوں تک پہنچ سکتی ہے۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کرمان کا مقاومتی محاذ کی حمایت میں اعلامیہ؛
خواتین و اطفالجهاد تبیین اور تبلیغ دین کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں
حوزہ/ ملک بھر کے دیگر طلبہ کے طرح مدرسہ علمیہ تخصصی فاطمیہ کی طالبات نے بھی مقاومتی محاذ اور غزہ و لبنان کے مظلوم عوام کی حمایت اور مقاومت کے عظیم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی حمایت…
-
بروجرد کے امام جمعہ:
ایرانسید حسن نصراللہ کی شہادت نے مقاومتی محاذ کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا دیا
حوزہ/ ایران کے شہر بروجرد کے امام جمعہ نے کہا: سید حسن نصراللہ کی شہادت مقاومتی محاذ کے زیادہ قوت کے ساتھ آگے بڑھنے کا سبب بنی۔
-
حجت الاسلام سید مفید حسینی کوہساری:
انٹرویوزحوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلات اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔ علماء کرام مساجد، مدارس اور مذہبی اجتماعات میں براہ راست تبلیغ…
-
حجت الاسلام والمسلمین واعظی:
ایراندشمن مقاومتی محاذ میں رخنہ ڈالنے اور ہمارے معاشرے میں مایوسی پھیلانے کے درپے ہے
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین واعظی نے کہا: دشمن نے اس بار سمجھ لیا ہے کہ جبهہ مقاومت کی مضبوطی کا راز اس کے ایمان، معنویت، فتح کی امید اور شہادت طلبی میں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عرفانی:
ایرانمقاومتی محاذ کی طاقت اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عرفانی نے کہا: اگرچہ ہم اپنے عزیزوں اور سرداروں کی شہادت پر غمگین ہیں لیکن اس کے باوجود مقاومتی محاذ کی طاقت اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
ایرانطوفان الاقصی نے مقاومتی محاذوں کے درمیان مزید اتحاد پیدا کر دیا
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین محمد مہدی ماندگاری نے کہا: حزب اللہ اور انقلاب اسلامی کے مقاومتی محاذ کے لیے طوفان الاقصی کی کامیابیاں بے مثال ہیں۔
-
کرمانی نوجوانوں کا مقاومتی محاذ کے نام پیغام؛
ایرانایرانی نوجوان لبنانی اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
حوزہ / ایران کے شہر کرمان کے نوجوانوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور کہا: ایرانی نوجوان لبنانی اور فلسطینی مظلوموں اور مستضعفین کے حامی ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
ایرانمقاومتی محاذ اور طوفان الاقصیٰ کے حاصل کردہ نتائج کو بیان کرنا ہم سب پر واجب ہے
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: آج انقلاب اسلامی اور طوفان الاقصیٰ کی کامیابیوں کو بیان کرنا علماء و مبلغین سمیت ان تمام افراد پر واجب ہے جو کسی بھی پلیٹ فارم پر عوام…
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کی جانب سے لبنان اور محاذِ مقاومت کے لیے ایک چوتھائی خمس استعمال کرنے کی اجازت
حوزہ/ رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مومنین کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے عطیات کے علاوہ نصف سهم امام (علیہ السلام) یعنی ایک چوتھائی خمس، مظلوم لبنانی عوام اور محاذِ مقاومت کی مدد کے…