حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے خدا کا ہمیشہ مقروض ہونے کو بیان فرمایا ہے۔
حوزہ/ رہبرِ معظمِ انقلاب نے مقروض سے قرض خواہ کے تقاص (اپنا حق وصول کرنے) کی شرائط سے متعلق ایک استفتاء کے جواب میں وضاحت فرمائی۔