مقصدِ کربلا
-
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی:
علماء و ذاکرین مقصد کربلا کو بیان کریں / عاشورہ محرم دینِ اسلام کا پیغام ہے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا: علماء و ذاکرین محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں تاکہ تبلیغ دین حقہ کو اصل معنوں میں فروغ حاصل ہو سکے۔
-
مقصدِ کربلا کو حضرت زینب (س) نے حیات بخشی، عالمہ بشری بتول نقوی
حوزہ / آج کی خاتون اگر کردار زینبی (س) کو اپناتے ہوئے میدان عمل میں آئے تو ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیکر عورت کو عزت و تکریم کے اعلی مقام تک لے جاسکتی ہے۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد کا خطاب؛
ایام عزاء میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کیا جائے، علامہ شیخ محسن نجفی
حوزہ/ عاشورہ محرم دین اسلام کا پیغام ہے اور اس پیغام کو پہنچانے کی اصل ذمہ داری علماء کرام کے سر ہے جن کو یہ ذمہ داری انتہائی حساسیت سے اداء کرنا ہوگی تاکہ تبلیغ دین اسلام میں محرم الحرام کا جو اہم اور واضح کردار ہے اس کی معرفت سے بھی عوام فیضیاب ہو سکیں۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا خطاب؛
محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں، آیت اللہ حافظ ریاض حسین
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عزاداری سید الشہداءکو بھرپور طریقے سے منائیں یہ ان کا بنیادی شہری و مذہبی حق ہے اور کوشش کریں کے محرم الحرام میں مقصد کربلا کو بیان کریں تاکہ تبلیغ دین حقہ کو اصل معنوں میں فرغ حاصل ہو سکے۔
-
آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کا دو روزہ اجلاسِ عمومی اختتام پزیر:
مظلومین جہاں کی حمایت ہی مقصد کربلا و امام حسین (ع) ہے، ڈویژنل صدر محمد عابدی
حوزہ/ محرم الحرام میں سیکیورٹی کی صورتحال کو یقینی بناتے ہوئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے نیز آئی ایس او کی جانب سے محرم الحرام میں شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم حسین (ع) کا انعقاد بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔
-
ایک قدم مقصدِ کربلا کی طرف
حوزہ/ آپ کربلا والوں کو بھلے نہ روئیں، بھلے ماتم نہ کریں، بھلے سیاہ پوشی نہ کریں، پر یہ جاننے کے لیے سرگرم رہیں کہ ایسا کیا تھا مقصد کربلا کے جس کے لیے حرمِ رسول ص نے اتنی مصیبتیں برداشت کیں اتنی قربانیاں دیں، تو بس مقصدِ کربلا جانیئے، سمجھئیے اور سمجھائیے کیونکہ کربلا دنیا کی کامل ترین درسگاہ ہے اور کربلا سے ہی عالمی نظام رائج ہوگا جس کے سائے تلے مہدویت قائم ہوگی۔