ملت جعفریہ (18)
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم عیدالفطر پر قوم کے نام پیغام؛
پاکستانعید کا دن ہمیں اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضہ کی جانب رہنمائی کرتا ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید الفطر 1445 ھ کے موقع پر ملت جعفریہ کے نام پیغام جاری کیا ہے۔
-
پاکستانجعفریہ رابطہ کونسل پاکستان کی جانب سے تعمیر جنت البقیع کیلئے یادداشت تیار
حوزہ/ ایران اور سعودیہ کے سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد جعفریہ رابطہ کونسل پاکستان نے تعمیر جنت البقیع کی یاداشت سعودی قونصل خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں تحفظ حقوق تشیع کانفرنس + قرارداد:
پاکستانایم ڈبلیو ایم پاکستان، ملت جعفریہ کے حقوق کے لئے میدان عمل میں موجود ہے، مقررین
حوزہ/ عزاداری سید الشہداء پہ عائد پابندیوں کو ہم کسی طور پر بھی قبول نہیں کرتے ہیں عزاداری امام حسین ؑ ہمارا آئینی ، قانونی اور مذہبی حق ہے اور اس حق پر ہم کسی کونقب زنی کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ہندوستانمسجد جعفریہ رانچی میں فری آئی اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد/تصاویر
حوزہ؍ فری میڈیکل کیمپ کے کوآرڈینیٹر سید غلام سرور نے بتایا کہ شبانہ بیگم کی یاد میں فری آئی اور ڈینٹل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آنکھوں کے ڈاکٹر ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عابد اور دانت…
-
پاکستانشیعہ عقائد کو نظر انداز کر کے کوئی نصاب مسلّط نہیں کیا جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر: نصاب میں مکتبِ تشیّع کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور مسلّمہ عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،واضح رہے کہ ملت جعفریہ اہل بیتؑ کی مخالفت برداشت نہیں…
-
پاکستانعزاداری کا دشمن گروہ، ملت جعفریہ کو خوفزدہ نہیں کرسکتا، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ ایف آئی آرز کے اندراج اور فورتھ شیڈول جیسے منفی ہتھکنڈے ہمیں عزاداری سید الشہداء سے نہیں ہٹا سکتے، اربعین واک کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
ہندوستانملت جعفریہ اپنے حقوق کا تحفظ کرنا جانتی ہے،کوئی فسادی مرعوب نہیں کرسکتا،علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ مٹھی بھر خارجی تکفیری گروہ اچھی طرح ملت جعفریہ کی چودہ سو سالہ تاریخ اور پاکستان میں طرز عمل سے آگاہ ہے کہ ملت جعفریہ اپنے حقوق کا تحفظ کرنا…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل کا یکساں نصاب تعلیم میں ملت جعفریہ کا نقطہ نظر شامل نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار
حوزہ/ علامہ سبطین سبزواری، صوبائی صدر کی زیر صدارت اجلاس میں کہنا تھا کہ متفقہ نصاب نافذ کیا جائے،جو کتابیں چھاپی جارہی ہیں اسلام کی صحیح عکاسی نہیں کر تیں،متنازع کتب کو قوم پر مسلط کیا گیا تو…
-
مدیر حوزہ علمیہ الامام المنتظر قم
ایرانڈاکٹر جلال الدین رحمت نے انڈینیشیا میں مذہبی ہم آہنگی کوبرقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا
حوزہ/ مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت ہمیشہ ملت جعفریہ کے حقوق کیلئے جدوجہد میں مصروف رہے اور اتحاد و وحدت کیلئے مثبت کر دار ادا کیا اور مذہبی ہم آہنگی و مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے لئے کاوشیں کیں۔
-
پاکستانہم شیعہ سنی اتحاد پر یقین رکھتے ہیں، ملت جعفریہ کسی فرقہ کی تکفیر کے قائل نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک و قوم کی سلامتی اور امن کیلئے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری قوم ان کی احسان مند ہے۔
-
اسلامی تحریک بلتستان کے رہنما:
ایرانقائد ملت جعفریہ پاکستان کی قیادت میں علماء اور اکابرین کا متحد ہوکر ملت کے حقوق کا دفاع کرنا ہوگا، حجت الاسلام شیخ احمد حسین ترابی
حوزہ/ اسلامی تحریک بلتستان کے فعال رہنما حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد حسین ترابی کی دفتر قاٸد ملت جعفریہ قم میں آمد، مدیر دفتر و نماٸندہ قاٸد محترم حجت الاسلام والمسلمین سید ظفر علی شاہ نقوی…
-
پاکستانحلقہ چار نگر میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملت جعفریہ کیلئے ضروری ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ حلقہ چار کے انتخابات میں اسلامی تحریک کی کامیابی ملت جعفریہ کیلئے ضروری ہے۔ حلقہ چار میں ہونے والے الیکشن کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ کمپئن میں حصہ…