حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوانوں کی تربیت ، مثبت سوچ،مثبت طرز عمل، بے راہ روی سے بچانے کےلئے مستقل بنیادوں پرانتظام کرے۔
حوزہ/ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ اسلام مغلوب نہیں غالب ہونے کیلئے آیا ہے، اپنی اصلاح کے ساتھ معاشرے کی دینی ضروریات کو کیسے پورا کریں یہ علماء کرام کا کام ہے۔