مناسبتیں
-
ماہ صفر المظفر کی مناسبتیں
حوزہ/ رہبرِ کبیر انقلابِ اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ نے فرمایا: ‘‘محرم و صفر ہیں جو اسلام کی حفاظت کئے ہوئے ہیں۔
-
ماہ ذی الحجہ، فضیلت اور مناسبتیں
حوزہ/ ماہ ذی الحجہ قمری سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے، یہ چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے کہ جس میں جنگ کرنا حرام ہے۔ اس مہینہ کے پہلے دس دن انتہائی با برکت ہیں کہ جن کے مخصوص اعمال کتابوں میں مرقوم ہیں۔ خصوصاً اس مہینہ کا نواں دن روز عرفہ ہے، جو دعا و استغفار کا بہترین دن ہے۔
-
ماہ ذی القعدہ کا تعارف
حوزہ/ ماہ ذی القعدہ قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اسے ماہ امام علی رضا علیہ السلام بھی کہتے ہیں۔ ماہ ذی القعدہ سال کے ان چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جنمیں جنگ کرنا حرام ہے۔ دور جاہلیت میں کفار و مشرکین بھی اس مہینہ میں جنگ روک دیتے تھے، قعود یعنی بیٹھنا ، چونکہ اس ماہ میں جنگ سے بیٹھ جاتے تھے اس لئے اسے ذو القعدہ کہتے ہیں ۔ یہ پورا مہینہ اور ماہ ذی الحجہ کے دس دن یعنی چالیس دن کلیم خدا حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر بسر کئے۔