منجی عالم بشریت
-
’اسلام اور ہندوئیزم میں منجی موعود کے تصور‘پر بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ یہ کانفرنس اسلام و ہندوئیزم کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے منعقد ہوا جس میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
-
امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف
حوزہ/ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور اور قیام کو صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہل سنت بھی مانتے ہیں ۔حتیٰ غیر مسلم بھی یہ مانتے ہیں کہ آخری زمانے میں جب دنیا ظلم وجور سے بھر جائے گی تو انسانیت کو نجات دلانے والا ایک منجی آئے گا۔
-
آیت اللہ سبحانی کا مہدویت کنونشن کے نام پیغام:
منجی عالم بشریت کا ظہور تمام ادیان و مذاہب کا متفقہ مسئلہ ہے
حوزه/ حضرتِ آیۃ اللہ العظمیٰ سبحانی نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب کے نزدیک ایک نجات دہندہ کا ظہور ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ جس کا مستقبل کو سامنا کرنا پڑے گا، البتہ یہ ان تمام انصاف پسند انسانوں کی فطری خواہش ہے جو صدیوں سے کرہ ارض پر ظہور کی تمنا لئے اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
-
اسلامی تحریک نائیجیریا کے اراکین کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات:
انتظار فرج مسلمانوں کی بہترین عبادت : شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نیمۂ شعبان، ولادت باسعادت منجی عالم بشریت کی مناسبت سے اور اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہنما کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر تحریک کے اراکین نے شیخ زکزاکی کی رہائش گاہ پر جشن تولد کو بڑے عقیدت و احترام سے منایا۔
-
مسجد جمکران قم میں طلاب برصغیر کی جانب سے جشن منجی عالم بشریت (عج) کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں روز ولادت حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی مناسبت سے مسجد جمکران قم میں طلاب برصغیر کی جانب سے جشن منجی عالم بشریت عج کا انعقاد کیا گیا۔
-
مسجد مقدس جمکران:
منجئ عالم بشریت کے استقبال میں خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے
حوزہ/ہر سال کی طرح اس سال بھی اس عظیم الشان عید کے موقع پر پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور کشمیر کے نامور شعرا کی ایک خوبصورت محفل سجائی جا رہی ہے۔
-
نائیجر میں جشن نیمۂ شعبان کی پرشکوہ تقریب کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ ۱۵ شعبان المعظم منجیٔ عالم بشریت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی میلاد کی مناسبت سے افریقی ملک نائیجر کے دارالحکومت نیامی میں جشن کی پرشکوہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ:
تمام آسمانی ادیان منجیٔ عالم بشریت کے ظہور پر ایمان رکھتے ہیں، حجت الاسلام کشمیری
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین کشمیری نے کہا: تمام آسمانی ادیان ظلم، طاغوت استبداد سے بشریت کو نجات دینے والے کے ظہور پر ایمان رکھتے ہیں۔
-
ملاوی میں نیمۂ شعبان کی مناسبت سے جشن کی پرشکوہ تقریب کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ نیمۂ شعبان امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی میلاد کی مناسبت سے مشرقی افریقہ میں واقع ملک ملاوی میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
میلاد مسعود منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت پر حوزہ علمیہ امام رضا (ع) کشمیر میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ و سنی مکتب ہائے فکر سے وابسطہ دانشوروں اور علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے اتحاد امت پر دیا گیا زور۔
-
منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) پر عقیدہ امت مسلمہ کا متفقہ و مسلمہ عقیدہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارہویں جانشین نائب اور خلیفہ کے طور پر امام مہدی علیہ السلام کا ذکر کثرت سے احادیث میں ملتا ہے وہ عظیم شخصیت کہ جو دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گی اور دنیا سے ظلم اور بربریت کا خاتمہ کریں گے۔