منصوبہ بندی
-
کرمانشاہ کے نمائندہ ولی فقیہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین حبیب اللہ غفوری نے آج بروز بدھ حوزہ علمیہ کے مرکز برائے میڈیا اور سائبر اسپیس کا دورہ کیا اور حوزہ نیوز ایجنسی کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ کا انصار اللہ یمن کو دہشت گرد قرار دینے کا منصوبہ
حوزہ/ تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے منگل کے روز ایک بیان شائع کرتے ہوئے اکشاف کیا ہے کہ امریکہ فلسطین کی حمایت میں یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں کو دہشت گردانہ کاروائی قرارکا مذموم ارادہ رکھتا ہے۔
-
مغرب کے تین خطرناک منصوبے؛ اسلامو فوبیا، ایرانوفوبیا اور شیعہ فوبیا
حوزہ/ مجمع جہانی تقریب برائے مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے دنیائے اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے کے لیے عالمی استکبار کے مقاصد اور منصوبوں کی وضاحت کی اور کہا کہ اسلامو فوبیا شیعہ فوبیا اور ایرانو فوبیا، اپنے مقاصد کے حصول کے لیے مغرب کے خطرناک منصوبے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش ہے: انصار اللہ یمن
حوزہ/ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کی پالیسی اور منصوبہ پہلے سے طے شدہ تھا۔
-
اسرائیلی فوج غزہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے خطرناک منصوبے پر کام کر رہی ہے: رپورٹ
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج غزہ کے مشرقی سرے سے مغربی سرے تک ایک سڑک بنا رہی ہے جس کے ذریعے وہ غزہ کی پٹی اور شمالی غزہ کی پٹی کو باقی علاقوں سے کاٹنا چاہتی ہے۔
-
صہیونیوں کی خطرناک منصوبہ بندی اور اسلامی ممالک کی کوتاہیاں
حوزہ/ اسرائیلی حکومت یہ چاہتی ہے کہ مسلسل غزہ پر یلغار کر کے انہیں صحرائے سینا کی طرف لے جائے اور وہاں کیمپوں میں انہیں بسائے اس کے لئے پیسے بھی خلیجی ممالک سے لے یہ منصوبہ بھی ابھی تک فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بنا پر ناکام رہا ہے ۔
-
ہر کام کے لیے ایک شیڈول اور پلان بنائیں: امام جمعہ شہر تالش
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبی نورزاد نے کہا:ہمیں اپنے ہر کام کے لیے ایک منصوبہ اور شیڈول بنانا چاہیے اور منصوبہ بندی کے ساتھ عمل کرنا چاہیے اور مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
-
سنگاپور میں کرائسٹ چرچ کی طرز پر مسلمانوں کے قتل کے منصوبہ بندی کے سلسلہ میں:
مسلم اور عیسائی رہنماؤں نے بین المذاہب تعلقات کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا
حوزہ/ مسلم اور عیسائی مذہبی رہنماؤں نے سنگاپور میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں عیسائیوں نے مسلم مذہبی رہنماؤں کو اس بات کا یقین دلاتے ہوئے اس عزم کی اظہار کیا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان کوئی دشمنی اور خصومت نہیں ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کا منصوبہ ناقابل قبول/ جمعہ اجتماعات کے موقع پر شیعیان کشمیر کا اظہار برہمی
حوزه/ فقہ جعفریہؑ میں اسلامی موقوفات کو کسی غیر مسلم حکومت کی تحویل و نظامت میں دینا فعل حرام اور ممنوع عمل ہے اور اگر کوئی اس معاملے میں جبری اقدام کرتا ہے تو احتجاج و مزامت ایک شرعی فریضہ بن جاتا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کا قتل منصوبہ بند اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا، امریکی تجزیہ کار کا اعتراف
حوزہ/ امریکی تجزیہ کار انتھونی کارٹولوچی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سردار حاج قاسم سلیمانی کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قتل بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔
-
بیلجیم میں قرآن کی بے حرمتی کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 افراد ملک بدر
حوزہ/ بیلجیم نے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لیے قرآن پاک کی بے حرمتی کی منصوبہ بندی کرنے والے ڈنمارک کے 5 شہریوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا۔