حوزہ/علامہ ساجد نقوی اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے منور حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
حوزہ/ سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن انتقال کرگئے، منور حسن کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔