منہ توڑ جواب
-
ایران میں قرآن کے حوالے سے بین الاقوامی مقابلوں نے تشیع کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ ایرانی وقف بورڈ میں قرآنی ادارے کے سربراہ حمید مجیدی مهر نے کہا ہے کہ ایران میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرآن مقابلے مسلمانوں کو اسلامی نظام کی حقیقت سے روشناس کرانے اور تشیع کے حوالے سے بے بنیاد شکوک و شبہات کے خاتمے کا باعث بنے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کے ہر حملے کا مناسب جواب دیا جائے گا، ڈاکٹر پزشکیان
حوزہ/ ایرانی صدر نے تہران میں مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر میں شہید یحییٰ سنوار کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران پر حملے کی غلطی کرے تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کی امریکہ کو نئی وارننگ
"الجزیرہ" نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے الگ الگ پیغامات میں امریکہ اور اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گرد حکومت کو سپاہِ پاسدران کی جانب سے منہ توڑ جواب دینے کی حمایت میں جامعۃ الزہرا (س) کا بیانیہ
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س)کی جانب سے جاری ایک بیان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادرانہ اور زبردست جواب کی مکمل حمایت کی گئی ہے۔
-
انصاراللہ یمن کے ترجمان:امریکی -برطانوی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا
حوزہ/ یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کا مشترکہ حملہ جارحانہ ہے اور جلد ہی ان ممالک کو اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کا سخت جواب دے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے اسرائیل کی دھمکیوں کے حوالے سے سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی ہر قسم کی دھمکیوں اور غیر قانونی اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
اگر ناجائز صہیونی حکومت نے جنگ بندی پر عمل نہ کیا تو ہم انہیں منہ توڑ جواب دیں گے: حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے باخبر ذرائع نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے میں اس تحریک کا کوئی کردار نہیں ہے، کہا: اگر صہونی حکومت نے جنگ بندی کی پابندی نہیں کی تو ہم ان کو منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ہم ایران کے سلسلے میں اپنے کئے فیصلے پر قائم ہیں، سعودی عرب کا امریکہ کو دوٹوک جواب
حوزہ/ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر برطانیہ کو منہ توڑ جواب
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے برطانوی جاسوس کو پھانسی دینے کے معاملے پر لندن حکومت کے حکام کے بیانات کے جواب میں لکھا کہ برطانیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔