۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

مهدویت

کل اخبار: 2
  • امام زمان (عج) سے توسل مهدویت کی معرفت کو دائمی بناتا ہے: حجۃ الاسلام حائری پور

    امام زمان (عج) سے توسل مهدویت کی معرفت کو دائمی بناتا ہے: حجۃ الاسلام حائری پور

    حوزہ/ موضوع مهدویت کے ماہر، حجت الاسلام والمسلمین محمد حائری پور نے کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) سے توسل مهدویت کی دائمی معرفت کا سبب بنتا ہے، میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو روزانہ زیر آسمان دو رکعت نماز استغاثہ پڑھ کر امام زمانہ (عج) سے ہمیشہ توسل کرتے ہیں۔

  • اربعین اور مہدوی حکومت کے ساتھ اس کی مماثلتیں

    اربعین اور مہدوی حکومت کے ساتھ اس کی مماثلتیں

    حوزہ|اربعین کے عظیم اجتماع میں جو چیز جابہ جا ہے وہ محبتوں بھرا عاطفی ماحول اور عشق و محبت سے سرشار انسانی نظام کی تشکیل ہے۔ ایک ایسا نظام جس میں معاشرتی بندھن اور انسانی اقدار کا ٹھوس اور ملموس اظہار پایا جاتا ہے اور امام حسین علیہ السلام اور ان سے محبت اور ان کے نظریات اس معاشرے میں تمام انسانی اور مذہبی رشتوں کے درمیان کڑی بنتے ہیں۔