حوزہ/ کانفرنس کےدوران آیت اللہ جوادی آملی کی موجودگی میں آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری یزدی کے علمی آثار پر مشتمل ۲۰ جلدوں پر مبنی موسوعہ کی باقاعدہ رونمائی کی گئی۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے ضمن میں، بانیِ حوزہ علمیہ قم مرحوم حضرت آیت اللہ حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و آثار پر مشتمل ایک ہمہ گیر اور گراںسنگ…