مولانا انیس الرحمن قاسمی
-
آل انڈیا ملی کونسل کا مقصد ملت کے ہر فرد میں احساس جواب دہی پیدا کرنا اور آداب مسلمانی سکھانا ہے: مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر: ملی کونسل ایسی نسل تیار کرنا چاہتی ہے جو عمل وکردار اور علم فکر کے اعتبار سے مسلمان اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فداء ہوں، خواہ کچھ بھی ہو جائے دین سے سر مو انحراف گوارا نہ کریں، یہی ملی کونسل کی دعوت ہے اور یہی پیغام دینے ہم آپ کے پاس آئے ہیں۔
-
کلمہ کی اساس پر اتحاد ملت اور مشترکہ مسائل کے لیے کوشش کریں: مولانا انیس الرحمن قاسمی/ اتحاد واجب شرعی ہے و ہر ایمان والے کی ذمہ داری ہے: مولانا سید صادق حسینی
حوزہ/ اتحاد و ملت کے موضوع پر شہر رانچی میں علماء و دانشوران کی خصوصی مجلس منعقد ہوئی۔
-
آل انڈیا ملی کونسل بہار کے ویبنار میں شرکاء کی متفقہ رائے:
بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کا مقابلہ قانونی،سماجی اور علمی طور پر کیاجائے
حوزہ/ شرکاء کا احساس تھا کہ نفرت اورفرقہ پرستی کو روکنے کے لیے سماجی سطح پر کام کرنے کی زیادہ ضرورت ہے،سول سوسائٹی کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی قائم کی جائے،خاص طور پر جہاں جہاں ناخوشگوار واقعات ہوئے وہاں جلد از جلد امن کمیٹی بناکر امن مارچ کیا جائے،تاکہ سماج سے خوف وہراس دور ہو اورلوگ ایک دوسرے کے ساتھ باہمی اخوت کو بڑھائیں،محبت کا پیغام دیں اورایک دوسرے کی مددکریں۔
-
قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل:
پردہ عورت کا زیور بھی ڈھال بھی، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ پردہ نہ صرف زینت ہے،بلکہ اس کی عظمت وعفت کے لیے ڈھال ہے، پردہ شیطان اورشیطانی افکاروخیالات رکھنے والوں کے لیے شمشیر برہنہ ہے، یہی وجہ ہے کہ شیطانی ٹولی پردہ کے خلاف برسر پیکار ہے۔
-
پٹنہ میں محبانِ امامِ عصر کی جانب سے بزمِ وحدت و تقسیم انعامات:
وحدتِ ملت فرضِ کفایہ ہے جو ہمارا انفرادی اور اجتماعی فریضہ ہے، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ مولانا شاہ حسین احمد: ہمارے نبی (ص) نے بُروں سے نہیں، بُرائی سے نفرت کرنا سکھایا ہے۔ مولانا سید امانت حسین: سیرتِ رسول (ص) کے آئینہ میں ایک مرکز پر جمع ہونا وقت کی اہم ضرورت۔ مولانا سید حیدر مہدی: اُسوۂ رسول (ص) کے مطابق اختلافات کو محبت سے ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔
-
آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر:
قرآن قیامت تک کے لئے ہے، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر نے کہا کہ ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ قرآن کریم کو اپنے دامن دل سے باندھ لے اوراس پر غور وفکر اورتدبر کے ساتھ اس کی دعوت کو عام کرے۔
-
آل انڈیا ملی کونسل بہار:
ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دینے کی ضرورت
ہندوستان میں اقلیتوں کے مسائل اور اس کا حل کے عنوان سے آل انڈیا ملی کونسل کی آن لائن ویب نار میں دانشوروں کا اظہار خیال۔
-
نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل:
ہندوستان کے آئمہ جمعہ اقلیتوں کے حقوق کو اپنے خطبہ کا موضوع بنائیں، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ مولانا انیس الرحمن قاسمی،نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے اس جمعہ کو اپنی تقریروں اورخطبہ کا موضوع 'اقلیتوں کے حقوق اسلام کی نظر میں اور اقلیتوں کے حقوق عالمی اور ہندوستانی قانون کے تناظر میں بنائیں۔