۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024

مولانا تقی رضا عابدی

کل اخبار: 1
  • فلسطینیوں کیلئے احتجاج تمام مسلمانوں کا فرض، مولانا تقی رضا عابدی

    فلسطینیوں کیلئے احتجاج تمام مسلمانوں کا فرض، مولانا تقی رضا عابدی

    حوزہ/ سب مسلمان مل کر اپنا احتجاج درج کروائیں، جمعۃ الوداع کو یوم القدس کے ذریعے سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے 45 سال سے اس مسئلے کو زندہ رکھا ہے، نہیں تو یہ مسئلہ کب کا خاموش ہو جاتا، جمعۃ الوداع کے دن یوم القدس منا کر فلسطین کو یاد رکھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے، تو اس دن مسلمان احتجاج کے ذریعے سے اپنا نام درج کروائیں۔