مولانا تقی عباس رضوی
-
یوم ِقدس، فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ فلسطین چاہے دنیا کی بے حسی کا کتنا ہی شکار ہوجائے، مگر فلسطینیوں کے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں گے۔
-
قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام:
قمر بشریت اور جہان ہستی کا چمکتا ہوا مہتاب، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہمارے نوجوان اپنے دین و ایمان اور یقین کی معرفت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے آبیاری کریں، تم سے روحِ مولا عباس ؑ خراجِ اطاعت کی طالب ہے کہ تم بھی خدا،برسولؐ اور اپنے وقت کے امامؑ کی اطاعت و اتباع اور عہدِ وفا کی صلابت میں فولاد و آہن، کرم کی لطافت میں رحمت مکمل بن کر جینا سیکھو۔
-
امام حسین (ع) اور قرآن مجید
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام تاریخ انسانی کی ایسی ہی لازوال و بے مثال منفرد شخصیت ہیں جنکی حیات طیبہ کو عہدِ طفلی سے ہی قرآن مجید کے مطابق اس انداز سے ڈھالا گیا کہ آپ کا ہرعمل آیات الہی کی تجلی بن کر اُفق عالم پرچمکا، یہی وجہ ہے کہ آپ ؑکو عِدل و شریک قرآن کہا گیا ہے۔
-
قرآن کریم کی شان میں گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور اس جرم کا ارتکاب کرنے والا اسلام سے خارج ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ جہاد کا مطلب محض قتل و غارت گری یا دشمن کے ساتھ محاذ آرائی کا نام نہیں ہے نہیں ، بلکہ کبھی یہ قیام امن(Establishment of peace)، تو کبھی نفاذِ عدل (Enforcement of justice)، تو کبھی حقوقِ انسانی کی بحالی(Restoration of human rights) اور کبھی ظلم و تعدوان کے خاتمہ کے لیے اس کا تصور عطا کيا گیا ہے۔
-
بعثت عالمِ انسانیت پر خدائے رحمان کی ایک خاص رحمت و عنایت کا نام ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ انبیاء کے بعثت کا مقصد خدا،انسان اور کائنات کے باہمی رشتے استوار کرنا ہوتا تھا، مگر! پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کا مقصد دعوت توحید، تبشیر و انذار، رضائے الہٰی کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی، تعلیم اور تزکیہ نفوس، اقامت دین اوراقامت حجت تھا کہ لوگ خود ساختہ معبود کی پرستش کے حصار سے نکل کر خدائے واحد کی عبادت و پرستش کو اپنا شعار بنالیں۔
-
عہد حاضر میں مروّجہ جشن مقاصدہ
حوزہ/ اگر ہماری سجائی گئی محفلوں سے معرفت خدا ،عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور محبت اہلِ بیت علیہم السلام میں درخشندگی، نفس کو پاکیزگی اور ہمارے آئینہ ایماں کو جلا نہیں ملتی ہے تو سمجھئے کے ہم ذہنی مریض ہیں اپنی زندگی کے قیمتی وقت کوضائع کررہے ہیں۔
-
معاشرے میں اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی خودکشی کے رجحان کو کم کیا جاسکتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ معاشرتی برائیوں کی روک تھام کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ والدین اور علماء کا جہیز کے مطالبات اور گھریلو تشدد جیسے معاشرتی ناسور کے معالجے کے لئے ٹھوس اقدامات خصوصاً اس مسئلہ میں جوانوں کی رہنمائی اور جلد عدالتی کاروائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔
-
محبت علی (ع) کے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ جشن مولود کعبہ منانے والوں کو اس جشن کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے کہ اس جشن کا سب سے اہم پیغام یہ ہے کہ ہم پورے طور پر سیرتِ مولائے کائنات سے وابستہ ہوجائیں اور امیر المومنین ؑکے اسوۂ حسنہ کو پوری طرح اپنی عملی زندگی میں ڈھالنے کی کوشش کریں۔
-
ویلنٹائن ڈے؛ برائی سے بچنے کیلئے برائی کو برا جاننا ضروری، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ مغربی تہذیب اور مغربی طرز تعلیم نے تعلیم اور آرٹ کے نام پر مسلمانوں سے ان کا قومی اور ملی تشخص، زبان و لباس چھین کر انہیں ترقی اور ماڈرن انفارمیشن ٹیکنالوجی میں غرق کرکے ان کے سر و صورت اور لباس کی تراش و خراش کو اوج سریا تک ہی پہنچا دیا ہے! اس پرستم بالائے ستم مغربی تہذیب کی ایک اور عطا کردہ اظہار محبت کا دن 14 فروری ویلینٹائن ڈے اللہ کی پناہ۔
-
میرا جوان میری قوم کا سرمایہ اور ملت کا ستون ہے
حوزہ/ میں اپنے نوجوانوں کو قوم کا بیش قیمتی سرمایہ تصور کرتا ہوں، یہی ہماری قوم کا روشن مستقبل ہیں، یہی ہماری امیدوں کا مرکز ہیں اور ان کی بہتری میں ہی پوری قوم و ملت کی بہتری ہے۔
-
پاکستان میں قتل و فسادات جاہلوں کی گمراہ کن اشتعال انگیز تقریروں کا نتیجہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ پاکستان یا اطراف پاکستان کے جو مذہبی نامساعد حالات ہیں اس کے ذمہ داران بین الاقوامی اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں بکے ہوئے سنی شیعہ تبرائی مولیان حضرات ہیں جو اپنی اشتعال انگیز بیان سے پورے ماحول کو مسموم کررہے ہیں۔
-
ایام فاطمیہ:
مجالس فاطمیہ ’’مظلوموں سے ہمدردی کا اظہار ہے‘‘
حوزہ/ کاش!بی بی دوعالمؑ کی شہادت کے ایام، ایام فاطمیہ میں ہم گریہ و بکا ماتم ومجالس کے ساتھ ساتھ آپؑ کی سیرت طیبہ کا بھی زیادہ سے زیادہ مطالعہ کرتے اوراس پر غور و فکر کرتے ہوئے شہزادی ؑ کی سیرت کا ہر تابناک پہلو اپنی زندگی میں لانے کی کوشش کرتے ۔۔۔!