حوزہ / رمضان المبارک کی آمد پر دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش حملہ صوبائی حکومت پر سوالیہ نشان ہے۔ مولانا حامد الحق اور باقی شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
حوزہ / دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں مولانا حامد الحق سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔