حوزہ/ حسین ابن علی ع کی ذات گرامی نور الھی اور چراغ رشد و ھدایت ہے تو ہماری قوم میں بھی علم کے چراغ جلنے چاہیئے اور ہمیں بھی ھدایت حاصل کرکے لوگوں کے لئے ھدایت کے راستے فراہم کرنا چاہیئے۔
حوزہ/ واقعہ کربلا کے بعد وہ کون سی شخصیت ہے جس نےشھدائے کربلا کی یاد تازہ رکھنے کے کوشش کی دنوں کو روزے رکھے اور راتوں کو عبادت خداوندی میں گذارا افطار کے وقت جب خادم کھانا اور پانی پیش کرتا…