مولانا سید شمع محمد رضوی
-
بھیک پور، بہار میں "قرآن و امام حسینؑ" کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
حوزہ / بھیک پورسیوان، بہار میں ہرسال کی طرح امسال بھی زیرانتظام بانی حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی "قرآن و امام حسینؑ" کے عنوان سے بھیک پور، بہار میں بیسواں پروگرام منعقد ہوا۔
-
بمناسبت چہلم شہدائے خدمت:
”مجموعہ اشعار شہدائے خدمت“ منظر عام پر
حوزہ/ شہدائے خدمت کی مجلسِ چہلم کے موقع پر پہلی کتاب ”مجموعہ اشعار شہدائے خدمت“ کے عنوان سے منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
پوری دنیا میں انقلابی جشن منانے کی ضرورت، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای،صوبہ بہار،ھند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امام خمینیؒ کے شیدائیوں کو چاہیے کہ پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کا جشن منائیں۔
-
علامہ محمد تقی مصباح یزدی طاب ثراہ کا وصیت نامہ
ہماری قبر پہ ۴۰ شب سورہ "تبارک" پڑھا جائے، وصیت نامہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی طاب ثراہ
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی مدیر قرآن و عترت فاونڈیشن، علمی مرکزقم، ایران نے علامہ مرحوم کے فرزند محترم حجت الاسلام و المسلمین آقای مجتبیٰ مصباح یزدی کے ہاتھوں وصیت نامہ علامہ مرحوم پایا۔
-
قم المقدسہ، مجتمع آموزش فقہ عالی ایک بار پھر عزادار ہوگیا
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز قم، ایران کی جانب سے آج ہفتہ کے دن ۴بجے دن میں مدرسہ حجتیہ میں ،اک مجلس عزا آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی کے سلسلے سے منعقد ہوئی۔
-
آیۃ اللہ تقی مصباح یزدی کا سانحہ ارتحال؛ وقت کا عمار، مالک اشتر سے جاملا، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ علامہ محمدتقی مصباح یزدی نے نظام وحکومت اسلامی کے مستحکم ستون،اورمعلم اخلاق کے ساتھھ ساتھھ عصرحاضرکے مغربی ممالک سے اٹھنے والے سوالات کے جوابات میں کوئی کسرباقی نہ رکھی۔
-
آیت اللہ محمد یزدیؒ کی خبر رحلت نے تمام شیفتہ گان انقلاب کو سوگوار بنا دیا، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے ایران کے ایک علمی اور مذہبی گھرانے میں آنکھیں کھولی اور ایام جوانی میں ہی اعلیٰ تعلیم کی خاطر قم المقدسہ تشریف لائے، آپ نے جن شخصیتوں سے کسب فیض کیا انمیں آیت اللہ العظمیٰ بروجردیؒ، آیت اللہ العظمیٰ امام خمینیؒ، آیت اللہ العظمیٰ اراکی ؒ وغیرہ بزرگ ہستیاں شامل ہیں۔