۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
مولانا سید عمار رضا نقوی
کل اخبار: 2
-
مولانا سید عمار رضا نقوی، قم ایران؛
قوم کی تہذیبی مرعوبیت خطرہ کی گھنٹی
حوزہ / اسلام نے ہمیں انبیاء، ائمہ، ان کے اصحاب با وفا اور اکابر علما عطا کئے ہیں جن سے بہتر آئیڈیل دنیا پیش نہیں کر سکتی۔
-
آداب ماہ مبارک اور ہماری کوتاہیاں
حوزہ/ آج کل ایک دینداروں کی ایک نئی مخلوق وجود میں آئی ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو سوشل میڈیا پر تو ایسے نظر آتے ہیں جیسے ان سے بڑا دیندار کوئی نہیں جیسے آج ہی حج و زیارت سے لوٹے ہوں۔ اسٹیٹس بھی مذہبی قسم کے لگائیں گے،حدیثیں پوسٹ کریں گے۔لیکن ذرا ان کی فیسبک لائف سے ہٹ کر ریل لائف(حقیقی زندگی) میں جھانکئے تو معاملہ بالکل برعکس نظر آتا ہے۔خدا ہم سب کو اس دو رنگی سے بچائے۔