مولانا قمی
-
سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت عالم بشریت کے لیے رول ماڈل، مولانا قمی
حوزہ/ سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ دور میں حضرت فاطمہ زہرا کے عظیم الشان دانشگاہ کے خلاف جو پروپیگنڈے آزمائے جارہے وہ انتہائی افسوسناک ہے اور دشمن کے ان حربوں و ہتھکنڈوں کو ناکام بنانے کے لئے امت مسلمہ کو چاہئے کہ ایک مشترکہ لائحہ عمل مرتب دیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی اپنے کردار، اخلاق سے تمام جہاں کو اپنا گرویدہ بناکر چلے گئے، سربراہ پیروان ولایت جموں و کشمیر
حوزہ/ مولانا سبط شبیر قمی نے کہا کہ شہید کے فوٹو تو ہم نے اپنے گھروں میں سجا دیئے لیکن شہید کے تئیں حقیقی خراج عقیدت یہ ہوگا کہ ہم اپنے گھروں میں شہید قاسم سلیمانی پیدا کریں۔
-
قدآور عالم دین ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر پیروان ولایت کا اظہار رنج/ ڈاکٹر صاحب کا انتقال ناقابل تلافی نقصان، مولانا قمی
حوزہ/ ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں کہا کہ ڈاکٹر کلب صادق نے ہندوستان کے گوشہ و کنار میں علوم اہلبیت کی ترویج و اشاعت کے لئے جس قدر خدمات انجام دی وہ قابل تحسین ہے۔
-
امت مسلمہ اسوہ رسول (ص) کا مشاہدہ کرکے جامع مسائل حل کرسکتے ہیں، مولانا قمی
حوزہ/ فرانس کی جانب سے اسلام فوبیا کا جو ڈرامہ تیار کیا جارہا ہے وہ انتہائی افسوسناک ہے عالم اسلام کے حکمرانوں اور ذمہ داروں کو چاہئے کہ وہ اس سلسلے میں سنجیدگی کا اظہار کریں اور فرانس کے ساتھ تمام تجارتی سفارتی اور سیاسی رابطے ختم کریں۔