مولانا ڈاکٹر کلب رشید رضوی
-
وزیر اعظم مودی کی ہندوستان کے سرکردہ مسلم مذہبی رہنماؤں سے ملاقات / خواجہ معین الدین چشتی کی قبر کے لئے پیش کی چادر
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر کلب رشید رضوی کی وزیراعظم سے خصوصی ملاقات میں بہت سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور غریبوں کے لیے چلائی جا رہی بہت سی اسکیموں پر بہت سنجیدگی سے بات کی۔
-
کرگل کے شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ یہ پروگرام کرگل کے ان شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا گیا جنہوں نے سال 1997 اور 1998کے کرگل وار میں وطن عزیز ہندوستان پر اپنی جان قربان کی اور ملک کے لئے شہید ہوئے، جنہوں نے انڈین آرمی کو سپورٹ کیا۔
-
نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے ذریعے مستحکم کیا جائے: مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی
حوزہ/ ایل جی منوج سنہا نے سری نگر میں منعقدہ انڈین مائنوریٹی فاؤنڈیشن میں سید کلب رشید کو اعزاز سے نوازا، مولانا اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی تھے۔
-
عزاداری کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے ہر اس عمل سے پرہیز کریں جو توہین اسلام کا باعث ہو؛ حجۃ الاسلام مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ ماتم کے لئے اٹھے ہوئے ہاتھ جب تک ہوا میں ہوں وہ ظالم کے خلاف احتجاج ہے اور سینے پر پڑ جائیں تو مظلوم کی حمایت کا اعلان ہے۔
-
ہندوستان کے ہندو برادران امام حسینؑ کے نقش قدم پر چلنے کو انسانی فریضہ قرار دیتے ہیں: حجۃ الاسلام سید کلب رشید رضوی
حوزہ/ مولانا نے عالمی منظر نامے پر امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے نقوش کا ذکر کیا اور خاص کر اپنے ملک ہندوستان کی غیر شیعہ عزاداری اور امام حسین سے عقیدت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے ہندو برادران امام حسین کے نقش قدم پر چلنے کو انسانی فریضہ قرار دیتے ہیں
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کا دن اجر رسالت ادا کرنے کا دن ہے، مولانا ڈاکٹر کلب رشید رضوی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ تھیں جود و سخا، اعلیٰ فکری اور نیکی میں اپنی والدہ کی وارث اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے پدر بزرگوار کی جانشین تھیں۔