حوزہ/ عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ یہ وقت فروعی اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی کا وقت ہے اور ملک کو مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے لہٰذا ہمیں اپنی اصلاح کرنی…
حوزہ/ مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر اس عبادت کے مہینے میں یکجہتی قائم رکھیں، یہ مقدس مہینہ نواسہ رسولؐ کی شہادت اور خانوادہ رسالتؐ کے مصائب و مشکلات کا مہینہ ہے۔