مولوی فایق رستمی
-
اہلسنت عالم دین مولوی فائق رستمی:
نبی اکرم (ص) کی پیروی دنیا اور آخرت میں کامیابی و سعادت کا باعث ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت اعلیٰ صفات اور خوبصورت خصوصیات کے حامل تھے، جیسے بخشش، صبر، محبت اور ہمدردی وغیرہ۔ ہمیں ایک مسلمان کے طور پر ان صفات کو اپنی زندگی کا نمونہ بنانا چاہیے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی فائق رستمی:
آج صہیونیوں کے خلاف انسانیت کا ضمیر جاگ چکا ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج انسانیت کا ضمیر صہیونیوں کے ہاتھوں غزہ کے بے گناہ مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام دیکھ رہا ہے۔
-
مولوی فائق رستمی:
عالم اسلام کو صیہونیوں کے خلاف ٹھوس اور فیصلہ کن مؤقف اختیار کرنا چاہئے
حوزہ / سنندج شہر کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج صیہونیوں نے مسلمانوں کے ساتھ اپنی دشمنی کو عملی جامہ پہنا دیا ہے لہذا عالم اسلام کو بھی ان کے خلاف ایک ٹھوس اور فیصلہ کن مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔
-
مولوی فائق رستمی:
ملت فلسطین اپنی ایمانی طاقت سے غاصب صہیونیوں کا مقابلہ کر رہی ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: ملت فلسطین کو گذشتہ 55 دنوں سے صہیونیوں کے سخت ترین حملوں کا سامنا ہے لیکن اس دوران فلسطینیوں نے خونخوار دشمن کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا یہ ان کے پختہ ایمان کا پتہ دیتا ہے۔
-
کردستان میں میں اہل سنت عالم دین مولوی رستمی:
علماء اہلسنت ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تھے اور رہیں گے
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا کہ صوبۂ کردستان کے علماء اور آئمۂ جمعہ و جماعت، معاشرے میں امن و سکون پیدا کرنے کیلئے ہمیشہ نظام اور حکومت کے ساتھ ہم آہنگ تھے اور رہیں گے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین کا مطالبہ؛
شیراز میں دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، مولوی فائق رستمی
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: حرم شاہ چراغ (ع) میں غیر انسانی اور دہشت گردی کے واقعہ میں ہمارے 15 ہم وطن افراد تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں پس جو بھی اس سانحہ میں ملوث ہیں انہیں سخت سزا کا سامنا کرنا چاہیے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین:
بعض افراد آوارہ گردی اور بے پردگی کو آزادی سمجھتے ہیں،
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: افسوسناک امر یہ ہے کہ بعض افراد آوارہ گردی اور بے پردگی کو آزادی سمجھتے ہیں لیکن آزادی اس کرامت اور سربلندی کا نام ہے جو خداوند متعال نے انسانوں کو عطا کی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مسئلہ میں دشمن کے فریب سے ہوشیار رہیں۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی فائق رستمی:
جمہوری اسلامی ایران کے دشمنوں کی خواہش اس ملک کی تباہی و بربادی ہے جو کبھی پوری نہیں ہوسکتی
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: حالیہ فسادات میں جو بلاشبہ اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی طرف سے منظم طور پر انجام دئے گئے تھے، ہم سب نے دیکھا کہ دشمن اس قوم اور انقلابِ اسلامی کے لیے کیا خواب دیکھ رہے ہیں، کیونکہ دشمن اپنے تئیں جمہوری اسلامی ایران کی بدحالی اور تباہی کا خواہاں ہے۔
-
ایران کے اہلسنت عالم دین؛
اہلسنت وہی ہے جو محب اہلبیت (ع) ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی فائق رستمی نے کہا: اہلسنت ہمیشہ سے اہل بیت علیہم السلام سے محبت کرتے ہیں کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل بیت علیہم السلام کے متعلق فرمایا ہے کہ "جو آل محمد سے جنگ کرتا ہے گویا اس نے مجھ سے جنگ کی ہے اور جو ان سے محبت کرتا ہے وہ مجھ سے محبت کرتا ہے"۔
-
مولوی فائق رستمی:
مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کو پائیدار بنانے کے لیے حج بہترین فرصت ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کے رشتے کو مضبوط بنانے کے لئے حج بہترین فرصت ہے۔
-
اہلسنت عالمِ دین:
عالم اسلام اتحاد و وحدت میں اسی وقت کامیاب ہوسکتا ہے جب وہ ایک رہبر اور قائد کی پیروی کرے
حوزہ / مجلسِ خبرگانِ رہبری (اسمبلی آف ایکسپرٹس) میں صوبہ کردستان کے عوامی نمائندہ نے کہا: مسلمانوں کو سیاسی اور مذہبی بصیرت کے ہتھیار سے مسلح ہونا چاہیے؛ صرف بصیرت سے ہی عالم اسلام میں تفرقہ ڈالنے والے اور متحد کرنے والے عوامل کو بخوبی جانا جا سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ سنی اتحاد مثالی ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/امام جمعہ شہر سنندج نے کہا کہ خوش قسمتی سے،اتحاد و وحدت سے متعلق دشمنوں کے ناپاک عزائم کے باوجود،ہم اسلامی جمہوریہ ایران میں سنی اور شیعہ بھائیوں کے درمیان مثالی بھائی چارے کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور ہمیں اس بھائی چارگی کی قدر کو عملی زندگی میں ثابت کرنا ہوگا۔
-
شہر سنندج میں اہل سنت امام جمعہ:
لوگوں کی خدمت کرنے میں دن اور رات ایک کرنا چاہئے
حوزہ/ شہر سنندج میں اہل سنت امام جمعہ نے کہا: موجودہ صورتحال میں لوگوں کو حکومتی عہدیداروں کے تعاون اور مدد کی اشد ضرورت ہے۔ لہذا ہمیں لوگوں کی خدمت کرنے میں دن اور رات ایک کرنا چاہئے اور اس کام میں سستی اور آرام کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
-
اہلسنت عالم دین:
وطن اور نظام اسلام سے عوام کی محبت نے ایران کو بیمہ کر رکھا ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج ایرانی قوم نے واضح کیا ہے کہ وطن اور نظام اسلامی سے ان کی محبت نے ملک دشمنوں کے خلاف گویا ملک کو بیمہ کر رکھا ہے جو ایک بابصیرت قوم کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔
-
لوگوں کی خدمت کرنا عبادت ہے، مولوی فائق رستمی
حوزہ/ صوبہ کردستان سے ممبر آف ایکسپرٹس اسمبلی نے کہا: روایات کے مطابق لوگوں کی خدمت کرنا عبادت ہے پس اگر مخلوق خدا کی خلوص نیت اور خدا کی خوشنودی کی خاطر خدمت کی جائے تو وہ عبادت کے زمرے میں آتی ہے۔
-
آج دنیا میں ایران کی عظمت قابل مشاہدہ ہے، اہل سنت عالم دین و امام جمعہ شہر سنندج ایران
حوزہ/ امام جمعہ سنندج نے کہا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے، اس ملک کی دولت آسانی سے امریکہ اور یورپی ممالک منتقل ہوتی تھی، لیکن انقلاب اسلامی کی فتح و کامرانی کے ساتھ ہی لوٹ مار کرنے والوں کے ہاتھ منقطع ہوگئے اور آج ہم دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔