حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ عالم اسلام کے تمام ملکوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں، تکفیری دہشت گرد گروہوں اور ان کی فنڈنگ کا سد باب کئے جانے پر توجہ دیں۔
حوزہ/پاکستان کےمعاشی،سیاسی اور اقتصادی استحکام کو تباہ کرنا ان عالمی قوتوں کے لیے نفع بخش ہے جو طاقت کے توازن کو مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہونے سے روکنا چاہتی ہیں۔