منگل 5 جنوری 2021 - 04:45
شمر خصلت درندوں نے بے گناہ محب وطن حسینیوں کو ذبح کیا، علامہ سید شفقت حسین شیرازی

حوزہ/حکومت ان کا اور انکے سب سہولت کاروں کا قلع قمع کرکے عوام کو تحفظ فراہم کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خانہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے مچھ بلوچستان میں گیارہ معصوم انسانوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہشمر خصلت درندوں نے مچھ بلوچستان میں بے گناہ محب وطن ہزارہ حسینیوں کو ذبح کیا۔ اللہ تعالی کی ان پر لعنت ہو ۔

حکومت ان کا اور انکے سب سہولت کاروں کا قلع قمع کر کے عوام کو تحفظ فراہم کرے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha