مکاتب فکر
-
ہندوستان میں رہبرِ معظم کے نمائندے:
اہل بیت (ع) سے ہندوستانی عوام کا عشق و محبت، علمائے کرام کی تلاش و کوشش کا نتیجہ ہے
حوزه/حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے ایک پیغام میں قم میں برصغیر کے اساتذہ اور محققین کے تحقیقی کورسز کے سلسلہ کے آغاز پر بین الاقوامی امامت فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے لکھنؤ ہندوستان کے فقہی و کلامی مکاتب فکر کی شناخت سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کو باعث فخر قرار دیا۔
-
دتیا مدھیہ پردیش میں نور عصر مہدوی کلاسیز و محفل کا با شکوہ اہتمام:
منجی بشریت کا تصور تمام ادیان اور مکاتب فکر میں پایا جاتا ہے : مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ جواں سال مبلغ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام زمانہ کا تصور اس اعتبار سے بین الادیان مشترک نظر آتا ہے کہ ہر کسی کو ایک منجی اور موعود کا انتظار ہے۔
-
امام جمعہ سکردو کی سانحہ نلتر کی شدید مذمت، واقعہ کے پس پردہ محرکات کو سامنے لانے کا مطالبہ
علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گلگت بلتستان کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو باہمی اتحاد و اتفاق سے شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملانے کی تاکید کی۔
-
ننکانہ صاحب میں سیرتِ امام علی (ع) امن کانفرنس، شیعہ سنی اکابرین سمیت تمام مکاتب فکر کی شرکت
حوزہ/ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد امت مسلمہ کے درمیان مرکز وحدت ہستی اگر کوئی ہے تو وہ امیر المومنین حضرت علیؑ ہیں۔ عالم اسلام کو درپیش تمام مشکلات اور مسائل کا حل سیرت علیؑ کی پیروی میں پنہاں ہے۔