مکتب اہلبیت (ع)
-
مولانا علی حیدر فرشتہ،بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا تعزیتی پیغام؛
مکتب اہل بیتؑ کی شجاع شخصیت سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر نوحہ و ماتم
حوزہ/ مکتب اہل بیتؑ کی بلند ہمت، عظیم المرتبت، شجاع و بہادر شخصیت سید حسن نصر اللہ کی پردرد شہادت پر دنیائے شیعیت میں نوحہ و ماتم برپا ہے۔
-
شیخ رستم علی مدت دراز سے معارف ناب اسلامی سے تشنگان مکتب تشیع کو سیراب کرتے رہے، ڈاکٹر لطیف مطہری
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر لطیف مطہری نے حجت الاسلام والمسلمین شیخ رستم علی صابری کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب نے اپنے خلوص اور اخلاق کے ذریعہ گڑھ مہاراجہ جھنگ کے عوام کے دلوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔
-
حجت الاسلام سید مہدی قریشی:
شہداء اُس مکتبِ اہل بیت (ع) کے پروردہ ہیں جس کی تبلیغ علماء نے کی ہے
حوزہ / ایران کے شہر ارومیہ کے امام جمعہ نے کہا: اگر ہم اپنے دینی فریضہ کو پورا کرنے میں سستی کا مظاہرہ کریں گے تو معاشرہ میں موجود مختلف جاہل گروہ اور دھارے یکے بعد دیگرے علماء و مبلغین کی ذمہ داریاں سنبھالنا شروع ہو جائیں گے۔ اس لیے ہمیں اپنے فرائض کی ادائیگی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھنی چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین محسن حیدری:
قرآن کریم مکتب اہل بیت (ع) میں جلوہ گر ہوتا ہے
حوزہ / مجلسِ خبرگان (ایرانی ایکسپرٹس اسمبلی) کے ممبر نے کہا: قرآن کریم کا نور مکتب اہل بیت (ع) میں جلوہ گر ہوتا ہے۔
-
مکتب اہلِ بیتؑ کے پیروکار کی حیثیت سے ہمیں عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: ہم مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے شیعہ بھی ہیں اور مکتب اہل بیتؑ کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے ہمیں اپنے عقیدہ کے انتخاب کا پورا حق حاصل ہے بالکل اسی طرح کہ جس طرح کسی دوسرے مکتبِ فکر اور مسلک کے پیروکاروں کو اپنے عقیدہ کے چناؤ کا حق حاصل ہے۔
-
مکتب اہلِ بیتؑ بنی نوع بشر کی تربیت و نجات کا اہتمام کرنے والا مکتب ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ: اپنی خلقت کے مقصد کو سمجھنے اور زندگی کے اہداف کو معین کرنے کے لئے انسان کا تربیتی عمل سے گزرنا ضروری ہے اور تشیع وہ واحد مکتب ہے جو اس سلسلہ میں بنی نوع انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے ساتویں اجلاس میں شرکت
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا ساتواں اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دنیا کے 117 ممالک سے علماء کرام دانشوران ملت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
-
خاتم الانبیاء کی اولاد فاطمہ ؑ سے چلی ابتر کا طعنہ دینے والوں کا آج نام و نشان تک نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ مکتب اہل بیت کے نزدیک فقط حضرت فاطمہ ہی حضورکی اکلوتی بیٹی ہیں،دیگرآپ کی بیٹیاں نہ تھیں۔جب مروان نے حضور کو ” ابتر“ کا طعنہ دیا توسورہ مبارکہ کوثر نازل ہوئی جس کا مصداق جناب فاطمة الزہراء ہیں جن سے آپ کی نسل چلی۔جبکہ ابتر کا طعنہ دینے والے بنو اُمیہ کا آج نام و نشان تک نہیں۔
-
مکتب اہل بیت (ع) انسانیت کی عزت، آبرو ، حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج مکتب اہل بیت علیہم السلام کا صحیح چہرہ جمہوری اسلامی کی وجہ سے دیکھا جاتا ہے یہی وجہ ہے استعمار مکتب تشیع سے خوف زدہ ہے۔
-
مکتب اہل بیت (ع) کی پہچان مراجع عظام و مجتہدین کی عظمت اور ان کی عزت سے وابسطہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/دور حاضر میں تشیع اور عقائد کا دفاع مراجعین نے کیا۔ ساتھ ہی عالم تشیع مراجعین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنا دیں اور جو عناصر نظام مرجعیت کے خلاف ہیں در حقیقت وہ مکتب اہل بیت اور عقائد کے دشمن ہیں۔
-
مکتب اہلبیت (ع) معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لئے بہترین درس گاہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے کہا کہ مکتب تشیع نے ہمیشہ ظلم و بربریت کو برداشت کر کے صبر کا دامن نہیں چھوڑا کیونکہ مکتب تشیع نے صبر کا درس کربلا سے سیکھا ہے۔
-
دنیا میں اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنا مکتب اہلبیت (ع) کی ذمہ داری ہے، امام جمعہ کینبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا تہوار آج تمام ادیان کو یہ پیغام دیتا ہے کہ ہمیں مل جل کر رہنا چاہئے اور ایک دوسروں کے مقدسات اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنی چائیے تمام عالم اسلام مسیح برادری کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔