حوزہ/ پاکستان کو اتحاد و وحدت کی جس قدر ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی،ہمیں باہمی اتحاد اور داخلی وحدت کو قائم رکھنے کیلئے اہم اقدامات کرنے ہونگے۔
حوزہ/ قاضی علامہ نیاز نقوی مرحوم نے ملت جعفریہ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ، ان کی ملی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔