مہر
-
احکام شرعی | جہیز کے قوانین
حوزہ/ وہ جہیز جو بیوی اپنے میکے سے لے کر آتی ہے کیا وہ شوہر کی ملکیت میں منتقل ہو جاتاہے؟اور اس سازو سامان کا کیا حکم ہے جو دلہن کو شوہر یا اس کے عزیزوں اور رشتہ داروں سے ملتا ہے ؟
-
تفسیر سورۃ نساء آیت ۲۴؛
عطر قرآن | نکاح کے اسلامی احکام: جائز اور ناجائز عورتیں، مہر کی اہمیت، اور حلال و حرام تعلقات
حوزہ/ یہ آیت ازدواجی تعلقات کے اسلامی قوانین کی وضاحت کرتی ہے، خاص طور پر محرم اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ نکاح کی حدود اور شرائط کو بیان کرتی ہے۔ اس میں عورتوں کے حقوق کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، جیسے مہر کی ادائیگی اور ازدواجی تعلقات کی حلال صورتوں کی وضاحت۔ یہ اسلامی معاشرتی نظام کے تحت ایک منظم اور اخلاقی ازدواجی زندگی کا معیار فراہم کرتی ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء، آیت ۲۱؛
عطر قرآن | مہر کی واپسی اور ازدواجی تعلقات میں وفاداری
حوزہ/ ازدواجی رشتہ ایک مضبوط عہد ہے، مہر واپس لینا ممکن نہیں ہے۔
-
شادی احادیث اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ میں ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے والدین کسی اور سے شادی کرانا چاہتے ہیں۔ فرمایا: جو تمہیں پسند ہے اس سے شادی کرو اور جو تمہارے والدین کو پسند ہے اسے چھوڑ دو۔
-
اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اسلام میں بیٹی کی شادی پر جہیز یا ولیمہ کا کوئی تصور نہیں۔ لڑکے کی طرف سے دیئے جانے والے حق مہر میں سے جہیز کا انتظام ہونا چاہئے۔
-
خطبہ عقد پڑھتے وقت امام خامنہ ای کی ناصحانہ گفتگو:
پیغمبر اکرم (ص) نے دور جاہلیت کے مہر کا رواج توڑا
حوزہ/ پاکیزہ ہستیوں کی مثالی شادی؛ حضرت فاطمہ زہرا پیغمبر اکرم کی بیٹی تھیں، جو اسلامی معاشرے کے سربراہ اور فرماں روا تھے۔ حضرت علی بھی اسلام کی عظیم ہستی تھے۔ آپ دیکھئے کہ انھوں نے کس انداز سے شادی کی؟ کتنا معمولی سا مہر، کتنا معمولی جہیز؟!
-
احکام شرعی | عقد میں حق مہر مشخص نہ کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے عقد (نکاح) میں حق مہر مشخص نہ کرنے سے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔