حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط میں، صیہونی حکومت کو جلد سے جلد ایک دردناک اور تباہ کن انجام سے دوچار کرنے کا عہد کیا ہے۔
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نےمیجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل محمد پاکپور کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔