حوزہ/ میرزا قمی علیہ الرحمہ کی عظیم زندگی کا وہ واقعہ جسے سن کر آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ اس ویڈیو کو حجت الاسلام صفائی بوشہری کی زبانی اردو سب ٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
حوزہ / قم کی تاریخ کے ایک سخت ترین قحط میں، متدینین کے ایک چالیس نفری گروہ نے حرم حضرت معصومہ سلاماللہعلیہا میں پناہ لی لیکن ان کی دعا کا جواب وہاں سے آیا جہاں سے وہ ہرگز توقع نہیں رکھتے تھے۔