میر انیس
-
میر انیس کی برسی پر منفرد انداز سے خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا
حوزہ/ آئندہ دسمبر میں نا خدائے سخن میر انیس کی وفات کو ڈیڑھ سو برس مکمل ہو جائیں گے۔ اس موقع پر انہیں منفرد طریقے سے خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
-
اودھ نامہ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹبل ٹرسٹ و فخرالدین علی احمد میموریل کمیٹی کے اشتراک سے یاد انیس موضوع پر سمینار؛
روزمرہ کو ادبی زندگی دینا میر انیس کا سب سے بڑا کمال ہے: پروفیسر شارب ردولوی
حوزہ/ پروفیسر سراج اجملی: میر انیس کے نام سے مرثیہ ریسرچ سنٹر قائم کیا جائے:ڈاکٹر عمار رضوی، متن کو صحیح پڑھنا قاری کا اولین فریضہ ہے/ وقار رضوی مرثیہ تحقیق ایوارڈقاضی اسد ،میر انیس ایوارڈباقر حسین نجمی، میر انیس سوزخوانی ایوارڈ حسن رضا اورعشرت لکھنوی ایوارڈ مضطر جونپوری کو دیا گیا۔
-
اودھ کے مردم خیز خطے مصطفےٰآباد میں میر انیسؔ پر فہم بالشان تقریب کا انعقاد
انیس کی شاعری میں ہر نئے ادبی نظریے سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت : پروفیسر انیس اشفاق
حوزہ/ انیس ؔکی شاعری ہر نئے نظریے سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔انیسی مرثیہ بظاہر ایک مخصوص واقعے اور ایک محدود موضوع سے متعلق ہے لیکن انیس نے اپنی قوت کلام اور وسعت معنی کی وجہ سے اس میں شاعری کے وسیع امکانات اور مختلف النوع جہات پیدا کردیے ہیں۔
-
میر انیس نمبر "عہد رفتہ و مستقبل میں شاہکار حقیقت"
حوزہ/ انیس کے مراثی اگر ایک طرف غم و الم ، رنج و محن ، کرب و اندوہ کے غماز ہیں تو دوسری طرف نظم و تغزل سلام و منقبت کے حسن کے آئینہ دار بھی ، جس میں تاریخی حقائق کے ساتھ روایت و درایت کی روشنی میں واقعات کربلا کی المیہ تصویر کشی اس طرح سے کی گئی ہے جیسے آنکھوں دیکھا حال ہو ۔