میلبورن آسٹریلیا
-
امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا؛
غزہ میں چھ ماہ سے جاری نسل کشی کی مذمت کرتے ہیں، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان القدس منعقد ہوئی جس میں تمام مذاہب و مسالک سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔
-
اسلام دشمن پروپیگنڈے کو ناکام کرنے کے لئے اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کیا جائے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا: اسلام دشمن میڈیا کے پروپیگنڈے کو ناکام کرنے کے لئے ضروری ہے اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا جائے۔
-
مولانا ابو القاسم رضوی کی صدائے احتجاج سے آسٹریلیا میں وی آئی سی پریمیئر سالانہ افطار پارٹی رد
حوزہ/ آسٹریلیا میں گزشتہ دس سالوں سے پریمیئر کی جانب سے افطار پارٹی میں مسلم رہنماؤں، ایمبسڈر، پارلیمنٹ ممبرز کو مدعو کیا جاتا تھا اور اس افطار پارٹی میں ہندوستان کے مشہور و معروف و فعال عالم دین مولانا ابو القاسم رضوی مہمان خصوصی ہوا کرتے تھے اب جب کہ یہ پریمیئر کمیٹی کہ جس نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر ہونے والے مظالم پر اسرائیل کا ساتھ دیا تھا اور اسرائیل کی حمایت کا بھرپور اعلان کیا تھا۔
-
امام جمعہ میلبورن:
بعثت انسانیت کی سر بلندی و سر افرازی کا دن ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا: اللہ نے رسول اللہ (ص) کی نبوت کے اعلان کے ساتھ دنیا کو ایک جامع و مکمل نظام عطا کیا جو عدل و انصاف ، صلح و آشتی ، عزت و عظمت و کرامت انسانی کا دن ہے۔
-
حجۃ الاسلام محمود فیاض، فرزند آية الله العظمي آقای اسحاق فیاض:
علماء و مبلغین کے لئے مولانا ابوالقاسم رضوی بہترین مثال ہیں کہ کس طرح پوری ملت تشیع کو متحد رکھا جائے
حوزہ/ آیة الله العظمي شيخ اسحاق فياض کے فرزند و وکیل مطلق حجة الاسلام و المسلمين شيخ محمود فياض نے آسٹریلیا کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اس دوران میلبورن کے مختلف مراکز کا بھی دورہ کیا اور علماء اور مومنین سے ملاقات کی۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ +تصاویر
حوزہ/ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 50 ہزار سے زائد افراد نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی اور نیتن یاہو کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اساتذہ پر حملہ گویا اسلام کی روح پر حملہ ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا حجة الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي نے پارہ چنار میں شیعہ اساتذہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
-
آسٹریلیا کے سات شہروں میں تعمیر جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے ، جلسے اور مجلسیں
حوزہ/ آسٹریلین ہیومن رائٹ کمیشن کی جانب سے انہدام جنت البقیع کے100 سال پورے ہونے پر 29 اپریل 2023 ہفتہ کے دن آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اسٹیٹ لائبریری کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
تصاویر/ آسٹریلیا کے سات شہروں میں تعمیر جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے، جلسے اور مجلسیں
حوزہ/ مبلرن سمیت آسٹریلیا کے سات شہروں میں تعمیر جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے، جلسے اور مجلسیں منعقد ہوئیں۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پہلی رمضان سے ہی امام بارگاہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
معاشرے سے بے حیائی کا خاتمہ اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: انبیاء کی بعثت کا مقصد اخلاق، اور اخلاق کی اعلی قدروں کو مکمل کرنا تھا، ہم سب یہاں مبلغ اسلام ہیں، معاشرے سے بے حیائی و بے غیرتی کا خاتمہ صرف اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
-
انٹریو کا دوسرا حصہ
حجاب کا مسئلہ صرف اسلامی نہیں بلکہ حیا کا مسئلہ ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے کہا: بجائے اس کے کہ ہم حجاب کے لئے کھڑے ہوں، ہمیں اس بات کے لئے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے کہ حجاب حیا کا نام ہے، ہم اس حیا کے لیے کھڑے ہوں کیونکہ حیا صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ ہندوؤں اور سکھوں کا بھی مسئلہ ہے۔
-
آسٹریلیا میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی
حوزہ/ ایک آسٹریلوی استاد نے اپنی کلاس میں مسلمان طلباء کی موجودگی میں توہین آمیز تصویر دکھا کر کے پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی۔
-
آسٹرلیا کی سر زمین پر عالمی تعمیر بقیع کانفرنس
حوزہ/ میلبورن آسٹرلیا کی سرزمین پر القائم فاونڈیشن میں AHRCA اور البقیع آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تاریخی بقیع کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت و شدت پسندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مولانا ابوالقاسم رضوی نے حکومت آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ تیجسوی کا ویزا کینسل کیا جائے اسے فورا ہندوستان واپس بھیج دیا جائے اور ہندوستانی حکومت کو یہ پیغام دے دیا جائے مہذب و متمدن معاشرے میں شدت پسندانہ عزائم رکھنے والی طاقتوں اور پارٹیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
میلبرن، آسٹریلیا کے امام جمعہ:
امام خمینی صرف لوگوں کے دلوں میں نہیں بلکہ ایک تحریک کی صورت میں زندہ ہیں، حجہ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ آج امام خمینی کی وفات کو ۳۳ سال ہو گئے ہیں مگر امام خمینی صرف لوگوں کے دلوں میں نہیں بلکہ امام خمینی تحریک کی صورت میں زندہ ہیں۔
-
آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے امام جمعہ:
عقیدہ توحید و رسالت اور عشق اہل بیت (ع) ہی مسلمانوں کے لئے نقطہ اتحاد ہے، مولانا سيد ابو القاسم رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی، صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے نعت گوئی کی تاریخ بیان فر مائی اور کہا عرش پر خدا نے نعت رسول (ص) کہی اور فرش پر پہلی نعت حضرت ابو طالب (ع) نے کہی، نعت کہنے والا یا تو سنت خدا ادا کرتا ہے یا سنت ابو طالب (ع) کی پیروی کرتا ہے۔
-
سعودی حکومت مسلمانوں پر وہابی اسلام اور یہودی تہذیب نہ مسلط کرے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا: جنت البقیع کو فی الفور تعمیر کیا جائے زیارت کی آزادی دی جائے اور سعودی حکومت مسلمانوں پر وہابی اسلام اور یہودی تہذیب نہ مسلط کرے۔
-
ميلبورن آسٹریلیا میں امام زمانہ (عج) ڈے کا انعقاد
حوزہ/ ميلبورن کی فعال ترین تنظیم "The Awaiters" جو دینی، مذہبی ،ثقافتی و تربيتي پروگراموں کا انعقاد گزشتہ سات سالوں سے علماء کی سر پرستی میں کررہی ہے اس نے امسال بھی امام زمانہ عج کی ولادت با سعادت کے موقع پر امام بارگاہ پنجتن علیہم السلام میں منعقد کیا۔
-
دہشت گردی اور انتہا پسندی کے سرپرست اسرائیل اور اس کے حواری، حجۃ الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ/ موجودہ دور میں عالم اسلام کے حکمرانوں کو امت واحدہ کی شکل میں دنیا میں تصویر کو پیش کرنا ہو گا۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
انقلاب اسلامی جوانوں کے لئے امیدوں کی کرن ہے
حوزہ/ آج انقلاب اسلامی کے ذریعہ ہی اسرائیل کی شکست ممکن ہے، فکر امام خمینی (رح) ہی کے ذریعہ مظلوموں اور محروموں کی مدد ممکن ہے ، جہاں پر دہشتگردی فرقہ واریت کا بازار گرم ہے اس کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل جیسی قوتیں کار فرما ہیں ،ہمیں ایسی قوتوں کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا.
-
میلبورن میں مولانا ابو القاسم رضوی کی قیادت میں احتجاج؛ ظلم کے خلاف قیام کیلئے مسلمان ہونا ضروری نہیں بلکہ انسان ہونا ضروری
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر مسلم ریاست میں مسلمانوں کے دفاع میں لوگ گھروں سے باہر نکل رہے ہیں اور مسلم ریاستیں اسرائیل سے تجارتی و دفاعی معاہدے کر رہی ہیں ہم اپنے خواب کی تعبیر کو مجسم ہوتے دیکھ رہے ہیں کہ فلسطین آزاد ہو رہا ہے اور اسرائیل ختم ہو رہا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ نے دو چہرے رکھنے والے ممالک کو بے نقاب کر دیا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطین عوام کی مدد کے لئے جمہوری اسلامی کا کردار دنیا میں نمایا ہے اگر اسرائیل خوف زدہ ہے تو عالم اسلام کے اتحاد سے۔
-
اسرائیل کی جارحییت کو روکنے کیلئے اقوام متحدہ و عالمی ادارے فوری اقدامات کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ ہم فلسطین اور غزہ پر جاری حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں، اسرائیل انسانیت کا قاتل ہے اور عالمی دہشت گرد ہے اس کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس چلایا جائے۔
-
میلبورن میں مولانا ابوالقاسم رضوی کی قیادت میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت خطرہ میں ہے امن عالم تباہ ہو رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد و ظالم اسرائیل ہے دنیا کے مظلوم ترین لوگ فلسطینی ہیں میڈیا مظلوموں کے حق میں آواز نہیں بلند کر رہا ہے بلکہ سچائی کو توڑ مروڈ کر پیش کر رہا ہے۔
-
عید الفطر غریبوں و مفلسوں کی خدمت کا جذبہ، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسرائیل اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ امن کے لیے خطرہ ہے، دنیا میں جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے، عید الفطر پر عالم اسلام کو عہد کرنا ہوگا جو اسرائیل سے دوستی کا ہاتھ بڑھائے گا وہ مسلمانوں کے بے گناہ خون کے سودے کرنے کے مترادف ہےا ان کے ساتھ احتجاجا بائکاٹ کیا جائے۔
-
میلبورن میں حکومت آسٹریلیا کی جانب سے افطار کا اہتمام،مولائے کائنات کے طرز حکومت دنیا کے لئے رول ماڈل، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے مولائے کائنات کے طرز حکومت کو دنیا کے لئے رول ماڈل قراد دیا اور مولا کے مالک اشتر کو لکھے گئے خط کا تذکرہ کیا اور ساتھ نظام عدالت کی ضرورت پر زور دیا اور عالمی دہشت گردی کی مذمت کی۔
-
امام جمعہ میلبورن:
بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی عوام میں اتحاد وحدت اخوت کے پیغام کو عام کرنے کا بہترین پلیٹ فارم
حوزہ/ آسٹریلیا واحد ریاست ہے جس میں تمام مذاہب کے تہوار آزادی سے منائے جاتے ہیں تمام مذہب کے رہنما ہمیشہ حکومت اسڑیلیا سے کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح تمام کے مقدسات اور عبادات کا اگر احترام کرنے کا عوام کے اندر شعور دیا جائے تو بہترین ماحول بن سکتا ہے۔
-
نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی
حوزہ/ دینی مراکز اسلام کا قلعہ ہیں، نوجوان نسل کے لئے امام بارگاہ اور مساجد بہترین یونیورسٹی ہے، موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی مراکز سے جوڑے رہنا وقت کا تقاضہ ہے۔
-
اسلام کا حقیقی پیغام، انسانیت کے ہر طبقہ تک پہچانا ضروری، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ آج پوری دنیا میں استعماری ایجنٹوں کا ایجنڈا کھل کر دنیا کے سامنے آ گیا ہے جس کا مقصد بد امنی اور مذاہب کے درمیان اختلاف و افتراق ڈالنا اسی ایجنڈے کا ایک حصہ ہے۔