میڈیا وار
-
ووڈ وارڈ کی کتاب "وار" نے عرب حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا
حوزہ/ووڈ وارڈ کی کتاب "وار" سے معلوم ہوتا ہے کہ تقریباً تمام عرب ممالک نے اسرائیل کی "طوفان الاقصٰی" کی جنگ میں مدد کی ہے، مسلم حکمران حماس کا خاتمہ اور اسرائیل کی فتح چاہتے تھے۔
-
آیت اللہ سید احمد علم الہدی:
صحافی؛ میڈیا وار کے محاذ کا مجاہد ہے / ہمیشہ صداقت اور حقیقت کو مدنظر رکھیں
حوزہ / ایران کے شہر مشہد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: آج کی دنیا اور انقلاب اسلامی میں صحافیوں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ موجودہ زمانہ میں دشمن نے میڈیا کا غلط استعمال کرتے ہوئے انقلاب اور نظام اسلامی کے اصولوں اور بنیادوں پر ہر قسم کے حملے کیے ہیں۔
-
حجت الاسلام سید علی رضا عبادی:
موجودہ دور میں میڈیا وار کو دیکھتے ہوئے میڈیا پر کام جہاد سے کم نہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: دشمن کی میڈیا وار کو مدنظر رکھتے ہوئے آج میڈیا میں کام کرنا جہاد ہے چونکہ دشمن میڈیا کی جنگ میں تمام ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے آپ کے مقابلے میں کھڑا ہے۔
-
وائس چانسلر آف قم یونیورسٹی:
دشمن کی سازشوں سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ جہادِ تبیین ہے
حوزہ/ یونیورسٹی آف قم کے سربراہ نے کہا کہ دشمن میڈیا وار اور ناامیدی کی فضاء قائم کرنے اور مغربی نظامِ تعلیم کو ہماری یونیورسٹیوں تک لا کر اثر و رسوخ حاصل کرنا چاہتا ہے، لہٰذا اس جنگ سے مقابلہ کا واحد ذریعہ جہادِ تبیین ہے۔
-
ایرانی صدر کا یومِ صحافت کے موقع پر صحافیوں سے خطاب:
قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے
حوزہ/ ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے روز خبر نگاری کے موقع پر تہران میں صحافیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قلم اور بیان کی آزادی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کا طرہ امتیاز ہے۔
-
میڈیا وار، عسکری جنگ سے زیادہ خطرناک ہے: امام جمعہ بیروت
حوزہ/ حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے کہا کہ میڈیا اور کلچرل وار، نظامی و عسکری جنگوں سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
دشمن کی ہائبرڈ وار کا نیا سناریو
حوزی/ ففتھ وار جنریشن کو ہائبرڈ وار کی کثیر الجہتی پیچیدہ جنگی شکل کہا جاتا ہے، جس میں حریف ملک کے داخلی ڈھانچے (فکری اور ثقافتی ستونوں) پر شدید ضرب لگا کر اس کی عسکری صلاحیتوں کو اندرون خانہ الجھانے کی ترکیب استعمال کی جاتی ہے۔
-
سعودی چینل "ایران انٹرنیشنل" کی عاشورا اور امام حسین ( ع) کی شان میں کھلی گستاخی
حوزہ/ سعودی عرب کے ماتحت ایران انٹرنیشنل نیٹ ورک نے ملتِ ایران کے مذہبی عقائد کی صریح توہین کرتے ہوئے، واقعۂ کربلا اور امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی اصغر کی شہادت کو خاندانی تنازعہ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ
حوزہ/ مریم عبدالسلام ہو یا مرحوم ارشد شریف یا پھر شاہ چراغ کے مظلوم شہدا ٕ ہوں۔ انسانی اقدار کے نعروں اور اصولوں کو ہر ایک پر تطبیق کر کے آواز اٹھانے کی بجاۓ تبعیض کے شکار لوگ ہی انسانی اقدار اور عالمی عدالت کے فلسفے کا نہ فقط جنازہ نکالتے ہیں بلکہ عدالت کے جنازے کو نہایت عجلت میں دفن بھی کر رہے ہوتے ہیں۔