میڈیکل کیمپ
-
حسین فار ایوری ون کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ مفتی گنج واقع امام باڑہ میرن صاحب میں ادارہ حسین فار ایوری ون کی جانب سے میڈیکل ہیلتھ چیکپ اور میڈیکل ہیلتھ کارڈ کا کیمپ لگایا گیا جس میں عزاداروں کی مفت طبی جانچ کی گئی اور انکو میڈیکل ہیلتھ کارڈ بنا کر دیا گیا۔ جس سے پورے سال وہ آدھی قیمت پر تمام میڈکل جانچ کرا سکتے۔
-
کوئٹہ میں زائرین سید الشہداء ع کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر کوئٹہ میں زائرین سید الشہداء ع کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو کی جانب سے 10 محرم کو میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان دادو کی جانب سے هر سال کی طرح اس بار بھی 10 محرم الحرام 1446ھ کو تنظیم کی طرف سے مومنین اور عزاداران امام حسین علیہ السلام کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
الرضا ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرگل میں آنکھوں کے علاج کیلئے تین روزہ مفت کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ صحت الرضا ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن نے ASG آئی ہسپتال سرینگر اور محکمہ صحت کرگل کے اشتراک سے 3 روزہ آنکھوں کی مفت چیک اپ اور مفت سرجری کیمپ کا انعقاد کیا۔
-
زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے میڈیکل کیمپ کا قیام +تصاویر
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا(س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ علاقوں میں موبائل میڈیکل کیمپس قائم کئے گئے ہیں۔
-
متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیر نو بہت ضروری ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مرکزی امام بارگاہ جیکب آباد میں متاثرین سیلاب کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ میں شرکت کی۔ مختلف مقامات پر بارش و سیلاب متاثرینِ کے دیہاتوں کا وزٹ کیا اور سیلاب متاثرین کے لیے لئے کھانا پہنچانے کا انتظام کیا۔
-
امسن اور نورپور محبوب گنج میں طہٰ فاونڈیشن اور الایمان چریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ
حوزہ/ طہٰ فاونڈیشن اور الایمان چریٹیبل ٹرسٹ بمبئی کی جانب سے جانب سے انجمن اصغریہ نے امسن کلاں میں و انجمن معصومیہ نے نورپور محبوب گنج میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں محترم ڈاکٹر سید محمد شاہد رضوی و محترمہ سمینہ رضوی نے مریضوں کے لئے مفت شوگر، بی پی اور آکسیزن چیک اپ کی خدمت انجام دی ۔