میگزین چارلی ہیبڈو
-
استعمار کی خباثت پھر سے ہوئی ظاہر: حجۃ الاسلام سید بضاعت رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید بضاعت حسین رضوی نے فرانسیسی جریدہ شارلی ہیبڈو کی مذموم حرکت کی مذمت کرتے ہوئے ایک مذمتی بیان جاری کیا۔
-
آج ایک بار پھر فرانس کے ایک اخبار چارلی ہپڈو Charlie Hebdo نے اپنے ایک گستاخانہ اقدام سے مسلمانان عالم کے دل مجروح کئے
حوزہ/ قرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کشمیر کے مدیر اعلی نے اپنے ایک ٹویٹ میں چارلی ہیبڈو اخبار کے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ مدظلہ العالی کی توہین پر اس اقدام کی مذمت کی اخبار نے عالمی سطح پر ایک مسابقہ منعقد کرایا جس میں رہبر انقلاب کے کاٹون بنانے اور ان کی شخصیت کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
مغرب میں سلمان رشدی سے چارلی ہیبڈو... تک توہین رسالت کی ایک طویل تاریخ
حوزہ/ انہوں نے قرآن اور اسلام کے خلاف ایک جامع جنگ شروع کر رکھی ہے ، ہمیں بھی دو محاذوں پر لڑنا ہے، ہمیں قرآن مجید کےہجر اور متروک ہونے کے خلاف لڑنا ہے ، ہمیں قرآن کے خلاف حجر اور ہذیان گوئی سے بھی لڑنا ہے ، کیونکہ دشمن دو محاذوں سے حملہ کر رہا ہے، ہم ان دونوں محاذوں سےنقصان کا سامنا کررہے ہیں ،ان دو محاذوں پر تیاری ضروری ہے۔
-
دفتر مجلس علمائے ہند شعبہ قم:
فرانسیسی جریدہ کے ذریعہ رسول (ص) کی اہانت، درحقیقت ناموس دین و انسانیت کی اہانت ہے
حوزہ/ مجلس علمائے ہند شعبہ قم مذکورہ جریدہ کی اس رکیک و غیر انسانی حرکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت فرانس سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ تحفظ حقوق و اقدار دین و انسانیت کے قانون کی پاسداری کا ثبوت دیتے ہوئے اس کی اشاعت پر پابندی عائد کرے۔
-
چارلی ہیبڈو اور ایک سازش کا انکشاف:
فرانس میں ہولوکاسٹ پر سخت ترین سزا دی جاتی ہے لیکن رسول اکرم (ص) کی توہین آزادی سے کی جاتی ہے
حوزہ/ عراق میں جب فرانس کے صدر دورے پر آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے اور وہ اس کو خوب کوریج دے رہا تھا لیکن توہین آمیز خاکوں کا سن کر آیت اللہ سیستانی نے فوری طور پر اس ملاقات کو اعتراض کے طور پر کینسل کردیا اور فرنچ صدر نے دورے کو طول بھی دیا تاکہ ملاقات ہوسکے تاہم آیت اللہ سیستانی ملاقات سے انکار کردیا۔
-
ممبئی،پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی اشاعت "فرانسیسی میگزین" کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پیغمبر اسلام کے خیالی خاکے (کارٹون) بنا کر ڈیڑھ عرب سے زائد مسلمانوں کی دل آزاری کی جا رہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا (ص) کی اہانت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے رسول خدا (ص) کی اہانت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس اقدام کی مذمت کی۔
-
مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی کی قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کی مذمت
حوزہ/ قرآن پاک اور پیغمبر اسلام پر توہین کرنے والوں کو جان لینا چاہئے کہ وہ درخت کی شاخ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور اس کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔
-
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پر ایران کا سخت رد عمل
حوزہ/ ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
فرانسیسی میگزین میں آنحضرت (ص) کی گستاخی،امن عالم کو تباہ کرنے کی گھناونی سازش، خواجہ شفیق اللہ صدیقی
حوزہ/ متحدہ میلاد کونسل کے چیئرمین کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس ہستیوں کی توہین کسی بھی مذہب میں جائز نہیں، اقوام متحدہ اربوں مسلمانوں کی دل آزاری پر گستاخانہ جریدے اور مصنف کے خلاف ایکشن لے۔