۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
نئے مدرسہ بورڈز
کل اخبار: 2
-
"اتحاد تنظیمات مدارس" آزادی و خود مختاری کے تحفظ کی جدوجہد رکھے گی، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مدارس دینی تعلیم و تربیت کے مراکز ہیں،کبھی کسی کے لئے مشکلات پیدا نہیں کی، اگر مدارس کو پریشان کیا گیا تو حکومت کے لئے بھی مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔
-
حکومت پاکستان کی سرپرستی میں نئے مدرسہ بورڈز بنانے کا مقصد مدارس کی آزادی کو سلب کرنا ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی حکومت سیاسی مقاصد کے لئے مدارس تقسیم کرنے کی احمقانہ پالیسی اختیار کرنا چاہتی ہے وفاق المدارس السلفیہ کا یہ کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، حکومتی پالیسی کو ناکام بنائیں گے۔