حوزہ/تحریکِ حسینی پارا چنار کے نو منتخب صدر ماسٹر یونس علی ایک تجربہ کار اور تحریک کے سینئر رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔
حوزہ/ثقلین علی جعفری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ہیں۔