حوزہ/ افریقی ملک نائیجر میں مسلمانوں نے یوم القدس کے موقع پر بھرپور ریلی نکال کر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نائیجر کے جنوب مغربی علاقے کوکورو کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔